لاڑکانہ(پی پی آئی) گڑھی خدا بخش کے قریب مسلح افراد نے گھر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 بہن بھائی شدید زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں کھوکھر میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کی اور راکٹ بھی داغا اور فرار ہو گئے،پی پی آئی کے مطابق گولیاں اور راکٹ لانچر کا گولہ لگنے کے باعث 4 بہن بھائی تبسم، سوناری، رازق اور مومن کھوکھر شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں کو لاڑکانہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Next Post
جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ
Sat May 4 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) جمعیت علما اسلام (ف) نے وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین گنڈاپور کے حالیہ بیان پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیاہے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ ی امین گنڈا پور کے بیان کے بعد جے یو آئی نے ناراضگی کا […]
