نئے مالی سال کا  وفاقی بجٹ 7جون کو قومی اسمبلی میں پیش ہو گا

 اسلام آباد(پی پی آئی)نئے مالی سال 25-2024کیلئے قومی بجٹ 7جون کو قومی اسمبلی میں پیش ہو گا۔ پی پی آئی کے مطابققومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 6 جون سے شروع ہو گا اور 7 جون کو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب رمدے نئے مالی سال کا قومی بجٹ پیش کرینگے،بجٹ اجلاس کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ قومی بجٹ اسی روز سینٹ میں پیش کیا جائے گا۔

Latest from Blog