حج 2024کیلئے کوئٹہ سے پہلی پرواز 11 مئی، سکھر سے  27 مئی کو روانہ ہو گی

سکھر/کوئٹہ(پی پی آئی)حج 2024کیلئے کوئٹہ سے پہلی  پرواز 11 مئی کو روانہ ہو گی، پی پی آئی کے مطابق سکھر سے پہلی حج پرواز 27 مئی کو روانہ ہو گی، حج فلائٹ آپریشن 9 جون کو اختتام پذیر ہو گا، 20 جون کو پہلی پرواز حجاج کرام کو لے کر وطن واپس پہنچے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گنگا رام ہسپتال لاہور کی نرسوں کو 8 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی

Wed May 8 , 2024
لاہور(پی پی آئی)گنگا رام ہسپتال لاہور کی نرسوں نے پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا اور پنجاب اسمبلی روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔پی پی آئی کے مطابق احتجاجی مظاہرے کے باعث راہگیروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ گنگا رام ہسپتال میں بطور نرس خدمات سر انجام دیں، ہماری 8 ماہ سے تنخواہیں […]