کراچی(پی پی آئی)حج 2024کیلئے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون تک جاری رہے گا، پہلے 15 روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر اتریں گی۔24 مئی تا 9 جون تک بیشتر پروازیں جدہ ایئرپورٹ پر اتریں گی،پی پی آئی کے مطابق فلائٹ آپریشن کے پہلے روزکراچی سے 2 پروازوں کے ذریعے 330 مسافر روانہ ہوں گے
Next Post
حج 2024کیلئے کوئٹہ سے پہلی پرواز 11 مئی، سکھر سے 27 مئی کو روانہ ہو گی
Wed May 8 , 2024
سکھر/کوئٹہ(پی پی آئی)حج 2024کیلئے کوئٹہ سے پہلی پرواز 11 مئی کو روانہ ہو گی، پی پی آئی کے مطابق سکھر سے پہلی حج پرواز 27 مئی کو روانہ ہو گی، حج فلائٹ آپریشن 9 جون کو اختتام پذیر ہو گا، 20 جون کو پہلی پرواز حجاج کرام کو لے کر وطن واپس پہنچے گی۔ق)