کراچی(پی پی آئی) اسلام و کفر کے پہلے فیصلہ کن معرکہ کی یاد میں یوم بدر 17 رمضان المبارک کو منایا جائے گا اس موقع کی مناسبت سے دینی تنظیموں کے تحت ملک بھر کی طرح کراچی تا کشمور سندھ بھر میں بھی اجتماعات منعقد کئے جائیں گے اور 17 رمضان المبارک کو یومِ بدر جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ یوم بدر کی مناسبت سے جاری بیانات میں کہا گیاہے کہ ماہ رمضان کی 17 تاریخ سنہ 2 ہجری تاریخ اسلام کا وہ عظیم الشان یادگار دن ہے جب اسلام اور کفر کے درمیان پہلی فیصلہ کن جنگ لڑی گئی اور مٹھی بھر مسلمانوں کو کفار کے لشکر پر فتح عظیم حاصل ہوئی آج بھی افغانستان کے بعد فلسطین کے مجاہدین نے کئی گنا بڑے اورجدید ٹیکنالوجی سے لیس دشمن کا اللہ کی مدد سے غرورخاک میں ملاکر معرکہ بدرکی یادتازہ کردی ہے۔
Latest from Blog
ریاض(پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم دو روزہ سرکاری
اسلام آباد(پی پی آئی) تحریک انصاف نے 9مئی کو ملک بھر کے تمام صوبائی حلقوں میں
سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر
کوئٹہ(پی پی آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن ہفتہ 11 مئی کو دو روزہ
کراچی(پی پی آئی) صنعتی و تجارتی حلقوں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ نیٹ
کراچی(پی پی آئی)ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں کڈز اتھلیٹکس ڈے منایا گیا۔پی پی آئی کے
بیجنگ(پی پی آئی) پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں چین کے
کراچی(پی پی آئی)قومی ایئر لائن کے قبل از حج آپریشن کا آغازجمعرات9مئیسے ہوگا جو 10جون تک
اسلام آباد(پی پی آئی) قومی اسمبلی کیاسپیکر ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں موجود پارلیمانی جماعتوں
اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس اسی ماہ طلب کرنے کا