کوئٹہ (پی پی آئی)سیکیورٹی فورسز صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے زرغون غر سے 3 روز قبل اغوا کیے گئے 10 افراد کا سراغ لگانے میں تاحال ناکام ہیں۔مسلح عسکریت پسندوں نے ہرنائی ضلع کے زرغون غر کے علاقے میں شعبان پکنک پوائنٹ پر شناختی کارڈز دیکھنے کے بعد […]
جرائم
لکی مروت (پی پی آئی)لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ولی ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق تجوڑی روڈ نزد ملنگ اڈہ میں آپریشن کیا گیا تو وہاں موجود مسلح دہشتگردوں نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ شروع […]
کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انٹیلی جنس پر مبنی کامیاب آپریشن کرتے ہوئے خطرناک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹیلی جنس ایجنسی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنے کی کوشش ناکام […]
فیصل آباد (پی پی آئی) فیصل آباد میں غیرت کے نام پر نوجوان قتل کر دیا گیا، نوجوان کی تشدد زدہ نعش مقامی حویلی سے برآمد کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ روڑالہ روڈ کے علاقہ 364 گ ب میں نوجوان کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر […]
لاہور (پی پی آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے زونل آفس لاہور نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے ساتھ مل کر پنجاب یونیورسٹی ٹاؤن II، لاہورمیں غیر قانونی انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر (آئی ایس پی) پر کامیاب چھاپہ مارا۔چھاپے کے دوران آپریشنل انٹرنیٹ سیٹ اپ […]
فیصل آباد(پی پی آئی)فیصل آباد میں بدبخت بیٹے نے پیسے نہ دینے پر گلہ دبا کر اپنی ماں کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے ضلع تاندلیانوالہ روڈ سیم نہر پل کے قریب ڈوگر بستی کے رہائشی نوجوان یاسر نے پیسے نہ دینے پر اپنی سگی […]
اوکاڑہ (پی پی آئی)اوکاڑہ میں گھر والوں سے پیسے بٹورنے کے لیے اغواء کا ڈرامہ کرنے والے یونیورسٹی کے طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا اس حوالے سے ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز نے بتایا کہ طالب علم نے گھر والوں سے رقم بٹورنے کے لیے اغواء کا […]
فیصل آباد (پی پی آئی)فیصل آباد تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ حسن پورہ میں مشتعل ملزم نے مبینہ طور پر محبوبہ کے غائب ہونے پر اسکے بیٹے بلال کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے […]
رائے ونڈ(پی پی آئی) قربانی کے جانور ڈاکوؤں کے نر غے میں، نا معلوم مسلح ڈاکوؤں 8 لاکھ کے بکرے لے اڑے، تفصیلات کے مطابق قربان کی آمد قریب آتے ہی بکرے چھیننے کی وارداتیں عروج پر پہنچ گئی، ڈاکو 8 لاکھ کے 4 بکرے چھین کر فرار ہو گئے،ڈاکوؤں […]
حسن ابدال(پی پی آئی)حسن ابدال،نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس کی کا میاب کارروائی،کے پی سے منشیات کی بھاری مقدار پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔مشکوک گاڑی کے خفیہ خانوں سے153.6کلو منشیات برآمد،پکڑی گئی منشیات میں 117.6کلو چرس اور 36کلو افیون شامل، دو ملزمان گرفتار۔نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز […]
