لاہور(پی پی آئی) لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں اقرا ہسپتال کے مالک کو قتل کردیا گیا۔ لاہورپولیس کے مطابق ڈاکٹر شاہد صدیق کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد کے باہر قتل کیا گیا، مقتول ڈاکٹر شاہد صدیق تحریک انصاف کے رہنماتھے، موٹر سائیکل سوار نامعلوم شوٹر ز […]
جرائم
اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک کے اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ جون میں معمولی کمی کے بعد جولائی کے دوران ملک بھر میں دہشت گردوں کے تشدد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ایک میڈیارپورٹ میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی […]
لاہور(پی پی آئی)محکمہ انسداد دہشت گردی نیپنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران رواں ماہ 38 دہشت گرد گرفتار کئے۔ پی پی آئی کے مطابق لودھراں سے ٹی ٹی پی کا تربیت یافتہ اور بہاولپور سے داعش کا کمانڈربھی پکڑا گیا۔
لاڑکانہ(پی پی آئی) لاڑکانہ میں رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی گئی جس کے نتیجے میں 5 سالہ بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ لاڑکانہ میں کورکانی اور جکھرانی برادری کے درمیان رشتے کے تنازع کی وجہ سے پیش […]
کراچی(پی پی آئی)کراچی میں بگٹی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجارنے ایڈیشنل آئی جی سے واقعے کی تفصیلات طلب کر لی ہیں اور کہاہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، قانون کی رٹ کے قیام کیلئے ہر […]
لاہور(پی پی آئی)چھوٹی چھوٹی باتوں پروالدین سے ناراض ہوکرگھر سے بھاگنے والے بچوں کی تعداد میں لاہورپہلے نمبر پرآگیا۔ ریلوے پولیس کے مطابق تین ماہ کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں سے چھیانوے بچوں کووالدین کے حوالے کیاگیا۔پی پی آئی کے مطابق انچارج ہیلپ ڈیسک نورین کہتی ہیں گھرچھوڑنے والے […]
کراچی(پی پی آئی)شہر قائد کراچی میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سی ٹی ڈی کے اہلکار دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے کراچی کے علاقے نادرن بائی پاس پر پہنچے تو […]
کراچی(پی پی آئی)ماڈل کورٹ ایسٹ قتل کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے 4 مجرموں کو سزائے موت سنا دی۔مجرموں میں رفیق احمد، عثمان، شیرازعرف شیری اور ضمیر پٹھان شامل ہیں، عدالت نے مجرموں کو ایک لاکھ روپے فی ہرجانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا، مجرموں نے 26 نومبر 2021ء […]
کراچی(پی پی آئی)شہر قائد کے علاقے کورنگی کازوے ندی کے قریب کچرا کنڈی سے صبح سویرے خاتون اور بچی کی لاشیں ملی ہیں۔ خاتون اوربچی کو تشدد کرکے قتل کیا گیا ہے، پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ چکی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان کورنگی پولیس کا کہنا […]
خیبر(پی پی آئی)ضلع خیبر کے علاقے اکاخیل میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق دھماکے میں اے ایس آئی خوشحال امین زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
