کراچی(پی پی آئی)سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش نے سائٹ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگرد ہدایت اللہ عرف عبدالحکیم کو حراست میں لے لیا۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سوات […]

کوئٹہ(پی پی آئی) سیکورٹی فورسز نے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔ کوئٹہ ک میں سیکورٹی فورسز نے ناکے پر کنٹینرکو روک کرچیک کیا جس میں  اسمگل شدہ اشیاء پائی گئیں،پی پی آئی کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائی میں 4 سو ٹائرز، 250 کپڑوں کے تھان، 5 […]

کراچی(پی پی آئی)سی پی ایل سی کے مطابق کراچی میں جون کے مہینے میں مجموعی طور پر پانچ ہزار 288 واردتیں رپورٹ ہوگئیں۔سی پی ایل سی کی جاری کردہ رپوٹ کے مطابق کار چھیننے کی 24 جبکہ چوری کی 135 وارداتیں رپورٹ ہوئیں صرف اسی کاریں ہی برآمد کی جاسکیں […]

لکی مروت(پی پی آئی)لکی مروت میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار اور 2 بچو ں سمیت3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کار پر فائرنگ انڈس ہائی وے  سے ملحقہ دریائے کرم کے قریب نامعلوم افراد نے کی۔ پولیس کے ایم ٹی او سعد اللہ خان […]

کراچی(پی پی آئی) کراچی میں تھانہ سائٹ کی حدود میں سپر ہائی وے کے علاقے جنجال گوٹھ اور اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا، داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی،پی پی آئی کے مطابق بائیو میٹرک تلاش ڈیوائسز کی مدد سے مشتبہ […]

کراچی(پی پی آئی)شہر قائد کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 2 زخمیوں سمیت 4 کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن میں 2 مبینہ ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کرنے میں مصروف تھے کہ اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی، پولیس پارٹی کو […]

پشاور(پی پی آئی) پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے رکشے میں جانے والی خواتین پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں خواتین کے چہرے جھلس گئے۔ افسوسناک واقعہ ٹاؤن آبدرہ روڈ پر پیش آیا متاثرہ خواتین کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا […]

کندھ کوٹ(پی پی آئی)پولیس نے ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے 3 ہندو تاجر بازیاب کرا لیے۔پولیس نے مغوی ہندو تاجروں کو پولیس مقابلے کے بعد بازیاب کرایا، بازیاب ہونے والوں میں نتیش گیھانی، سنجے کمار اور نتیش کمار شامل ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  مقابلے میں بدنام زمانہ ڈاکو […]

 کراچی(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے منشیات  اور اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،پانچ مختلف کاروائیوں میں 149 کلو سیزائد منشیات برآمد، جبکہ 5 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق شمالی بائی پاس کراچی پر ملزم سے20 کلو چرس برآمد […]

کراچی(پی پی آئی) کراچی کے علاقے کارساز کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا، متاثرہ اہلکار شہید ایس پی چودھری اسلم کی فیملی کی سکیورٹی پر مامور تھا، پی پی آئی کے مطابق پولیس نے مقدمہ درج […]