لاہور(پی پی آئی) پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں پنجاب سرفہرست پر آگیا۔ انسانی حقوق کی وزارت نے 2021 سے لے کر 2023 تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری کی ہے، اس مدت میں خواتین سے زیادتی، تشدد، قتل کے 13 ہزار 904 کیسز رجسٹرڈ […]
جرائم
کراچی(پی پی آئی) پاکستان رینجرزسندھ اورسٹی ڈسٹرکٹ پولیس نے انٹیلی جنس معلومات پرلیاری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اوراسٹریٹ کرائم میں ملوث افغان ڈکیت گینگ کے 2مسلح کارندے گرفتارگرفتار کرلیے۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت سید جواد شاہ اور سردار محمد عرف کانیا کے نام سے […]
لاہور(پی پی آئی) ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کے مقدمے میں گرفتار تین ملزمان کوشناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا۔لاہورکی ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ اسلم نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی،دوران سماعت پولیس نے تین ملزمان کو چہرے ڈھانپ کر عدالت پیش کیا،پولیس نے گرفتار ملزمان کو […]
اسلام آباد(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (ایاین ایف) نے 11 کاروائیوں میں 85 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 11 ملزمان گرفتار کرلیے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں راولپنڈی، فیصل آباد،لاہور، لسبیلہ، اسلام آباد، اٹک، طورخم، شیر شاہ اور سیالکوٹ میں کی گئیں۔پی پی آئی کے مطابق […]
لاہور(پی پی آئی) ہنی ٹریپ کا شکار گجرات جانے والے لاہور کے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق 27 سالہ ذیشان کی فیس بک کے ذریعے ایک لڑکی سے دوستی ہوئی جو بعد میں محبت میں تبدیل ہوگئی، ذیشان شادی کی بات کرنے لڑکی کے ماموں کو ملنے […]
کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر یونیورسٹی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی شدت کے باعث دو گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ […]
حب/کوئٹہ(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 8 مختلف کارروائیوں میں 38 کلو منشیات برآمد کرلی جبکہ8 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں پشاور، لاہور، اسلام آباد، حب اورملتان میں کی گئیں، کارروائی کے دوران 32 کلو890 گرام آئس، 2 کلو800گرام چرس برآمد کی گئی۔ترجمان […]
لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی رہنما اور نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد کے قتل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاؤن نے ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں ملوث کرائے کے قاتل شوٹرز کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق کرائے کے قاتل شہریار […]
کراچی (پی پی آئی)کراچی میں پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی کے مطابق وی سی ڈاؤ یونیورسٹی ڈاکٹر ثمرین کی گاڑی پر حملہ کرتے ہوئے فائرنگ کی گئی۔ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ کے مطابق اورنگی ٹاؤن […]
کوئٹہ (پی پی آئی)کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دکان میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ترجمان سول ہسپتال کے مطابق زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے،ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے،پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا جارہا ہے، […]
