ا اسلام آباد (پی پی آئی)    اسلام آباد کچہری کے سامنے فائرنگ کے نتیجے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ جی 11 سروس روڈ پر دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی […]

کشمور(پی پی آئی) پولیس نے تھانہ کشمور اور گیہلپور کی حدود میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا ہے،۔ ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروہی کے مطابق، آپریشن میں تمام ایس ایچ اوز، سی آئی اے، مددگار فائیٹرز اور ریپڈ رسپانس ٹیموں سمیت بکتربند گاڑیاں بھی حصہ […]

شکارپور (پی پی آئی)سندھ کے ضلع شکارپور میں ڈاکوؤں نے شادی کیلئے لڑکی دکھانے کے بہانے 8 افراد کو اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے شادی کا جھانسہ دے کر مغویوں کو ناپر کوٹ کچے بلایا تھا، تمام مغوی خاندان لڑکی دیکھنے ناپر کوٹ کچے کے علاقے گئے تھے۔پولیس کا […]

پشاور(پی پی آئی)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں اب راہزنوں نے وارداتوں کے لیے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔  شہر میں راہزنی کی ایک واردات میں ملزمان نے اے کے 47 کلاشنکوف استعمال کرتے ہوئے پانچ منٹ کے اندر دو شہریوں سے موبائل فون اور نقدی چھین […]

کراچی(پی پی آئی)ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والامسافرگرفتار کرلیا۔حکام کے مطابق ملزم کی شناخت محمد کاشف جلیل کے نام سے ہوئی، ملزم فلائٹ نمبر G9-548 کے ذریعے پاکستان پہنچا تھا۔۔حکام کے مطابق ملزم نے مذکورہ جعلی دستاویزات اٹک میں مقیم ثاقب […]

نواب شاہ (پی پی آئی) کاروکاری کے الزام میں بھائی نے دو بہنوں کو قتل کردیا اور فرارہوگیا، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے پی ایم سی اسپتال منتقل کردی ہیں۔وزیرداخلہ سندھ نے نوابشاہ مہاجرکالونی میں دو […]

 کراچی(پی پی آئی)اے این ایف نے مختلف کارروائیوں کے دوران 24 گھنٹوں میں  7 مختلف آپریشنز میں 15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 252 کلوگرام منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ایم ون ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 3.6 کلو گرام افیون اور ایک […]

کراچی(پی پی آئی)کراچی میں کار ساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ کے خلاف منشیات استعمال کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، عدالت نے ملزمہ نتاشا کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ یاد رہے کہ 11 ستمبرکے روز کراچی شرقی کی عدالت کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کار ساز حادثہ کیس […]

کراچی(پی پی آئی)کراچی میں کار ساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ کے خلاف منشیات استعمال کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، عدالت نے ملزمہ نتاشا کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ یاد رہے کہ 11 ستمبرکے روز کراچی شرقی کی عدالت کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کار ساز حادثہ کیس […]

کراچی(پی پی آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔  ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافروں کی معاونت میں ملوث امیگریشن اہلکار کو بھی گرفتار کیا […]