کراچی(پی پی آئی) حکومت سندھ نے اعلان کیا ہے کہ 13 نومبر سے صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا آپریشن شروع کیا جائے گا۔ سندھ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق، یہ آپریشن محکمہ ایکسائز اور نارکوٹکس کنٹرول ونگ کی سربراہی میں کیا جائے گا، جس کے پہلے مرحلے میں […]
جرائم
سرینگر(پی پی آئی)سینٹرل پولیس آفس کراچی میں وزیر داخلہ سندھ ضیائالحسن لنجار نے پریس کانفرنس سے خطاب میں ایئرپورٹ حملے میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری اور اس حوالے سے سی ٹی ڈی کی کارکردگی کے بارے میں بتایا۔اس موقع پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جی […]
ہرنائی (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زیارت/ہرنائی مرکزی شاہراہ پر منگی کے علاقے میں ہفتہ کو نامعلوم شرپسندوں نے کوئلے سے لدے تین ٹرکوں کو آگ لگا دی۔ اطلاعات کے مطابق ہرنائی کی زیارت ہرنائی مین شاہراہ پر منگی کے علاقے میں نامعلوم شرپسندوں نے کوئلے سے لدے […]
کراچی(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 3 مختلف مقامات پر کارروائیاں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران 20.555 کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئی۔گرفتار […]
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے فیوژن سینٹر کا افتتاح کردیا۔ وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار، آئی جی پولیس غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی عمران یعقوب اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔حکومت سندھ کے ترجمان […]
کراچی(پی پی آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی سائٹ ایریا میں دو غیر ملکیوں کے زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ پریس سیکریٹری کے مطابق گورنرسندھ نے ہدایت کی کہ واقعہ کی شفاف تحقیقات کی جائے اور ملوث […]
دکی (پی پی آئی) بلوچستان کے علاقے دکی میں مسلح حملے میں زخمی ہونے والا ٹرک ڈرائیور پیر کو ملتان میں دوران علاج دم توڑ گیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے چمالنگ میں نامعلوم مسلح افراد کے تین کوئلے سے لدے ٹرکوں پر حملے کے نتیجے میں زخمی […]
چاغی (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع چاغی کی پولیس نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران کی گئی مختلف کارروائیوں میں 16 منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پولیس کے مطابق منشیات فروشوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات،غیر لائسنس یافتہ اسلحہ برآمد کیا گیا نیز 19 […]
کوئٹہ (پی پی آئی) کوئٹہ کے علاقے شہباز چوک قمبرانی روڈ کے قریب منگل کو نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ حملہ آور ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے شہباز چوک قمبرانی روڈ […]
حیدرآباد(پی پی آئی)حیدرآباد، لاڑکانہ، دادو اور شکار پور پولیس نے پھلوں کے تاجر حسن ناصر نظامانی کی بازیابی کیلئے شکار پور تھانہ ڈکن رتو ڈیرو کے قریب گرینڈ آپریشن کیا جس میں مغوی کو اغوا کیلئے زیر استعمال گاڑی برآمد کرلی گئی اور ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان […]
