کراچی/اسلام آباد(پی پی آئی) ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس نے کراچی اور اسلام آباد ایئر پورٹس پرکارروائیوں کے دوران بیرون ملک جانے والے تین مسافروں سے ساڑھے چودہ کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن پکڑلی گئی ہے۔پہلی کارروائی میں کراچی سے جدہ جانے والے مسافر سے ساڑھے تین کروڑ روپے مالیت کی مائع […]

کراچی(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹیکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 3 ملزمان گرفتار کر لئے۔اے این ایف کے اعلامیہ کے مطابق کارروائیاں کراچی، راولپنڈی، قلعہ سیف اللہ اور گجرات میں کی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 67 […]

کِلّا عبد اللہ (پی پی آ ئی) کِلّا عبد اللہ ضلع کے محمد علی باوری علاقے میں اتوار کو لیویز فورس کے ایک گاڑی کے قریب ایک خود ساختہ دھماکہ خیز مواد (IED) کے دھماکے کی وجہ سے گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ابتدائی اطلاعات […]

شکارپور(پی پی آئی) شکارپور-جیکب آباد نیشنل ہائی وے سے جمعہ کے روز نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانہ لودرا کی حدود میں ایک نوجوان کی گولی لگنے والی لاش لنک روڈ پر  ملی تھی علاقہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر متوفی کی نعش کو میڈیکل […]

گوادر(پی پی آئی) گوادر میں جمعہ کو نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے لیویز کاؤنٹ ایبل جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے بلوچستان کے علاقے گوادر میں تربت کے علاقے کالوگ کے رہائشی لیویز کانسٹیبل محمد جان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ حملہ آور […]

خضدار (پی پی آئی)خضدارکے علاقے جھالاوان کمپلیکس میں جمعہ کے روز نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس کے سب انسپکٹر شیخ ابراہیم پر فائرنگ کر دی، جس سے وہ زخمی ہو گئے۔زخمی پولیس افسر کو علاج کے لیے خضدار اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور پولیس حکام واقعے کی تحقیقات […]

نوشکی (پی پی آئی)ضلعی انتظامیہ نوشکی اور نوشکی لیویز نے جمعرات کے روز نوشکی کے علاقے زرین جنگل ریکو میں کارروائی کرتے ہوئے چھ مغوی مزدوروں کو بازیاب کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نوشکی اور نوشکی لیویز نے مغوی 6 مزدوروں کو بازیاب کرالیا، جنہیں نوشکی […]

 سبی (پی پی آئی) بلوچستان میں سبی کے علاقے ٹلی روڈ کے قریب منگل کو نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی کے علاقے تلی روڈ کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے محمد بخش ہرا نامی شخص کو […]

کوئٹہ (پی پی آئی) کوئٹہ کے پہاڑی علاقے سے اغوا  کئے گئے سولہ سالہ لڑکے کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نوہسار کے پہاڑی علاقے سے 16 سالہ امان اللہ ولد طاؤس کی لاش پڑی ہوئی ملی۔ واضح رہے کہ لڑکے کو ایک ماہ قبل کوئٹہ کے […]

ڈیرہ اسمٰعیل خان(پی پی آئی)ڈیرہ اسمٰعیل خان پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے وزیراعلیٰ پختونخوا کے چچا زاد بھائی  ثقلین خان گنڈاپور کے قاتلوں کی تلاش میں چھاپے مارے ہیں اور متعددمشتبہ افراد کوحراست میں لیا ہے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہے اور ضلعی انتظامیہ نے مزید […]