نوشہرو فیروز (پی پی آئی)گاؤں سپاہی منگی میں شادی کی تقریب اس وقت ماتم کدہ میں بدل گئی جب خوشی میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ میں گولی لگنے سے ایک نوجوان 18 سالہ عادل منگی ولد امتیاز منگی اپنے ہی پستول سے چلائی گئی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا، […]

حیدرآباد(پی پی آئی) لطیف آباد میں اکبری قبرستان کے قریب اتوار اور پیر کی درمیانی شب مبینہ پولیس نے مقابلہ کے بعد ایک ڈاکو شہزاد نبی سواتی کوزخمی حالت میں گرفتار کرلیاجبکہ اس کاساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا  زخمی ڈاکو کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال حیدرآباد پہنچادیا گیاہے […]

شکارپور(پی پی آئی) شکارپور میں بدھ کی شام غیرت کے نام پر ایک نوعمر لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاؤں جنو میں دو لڑکیوں کو ان کے رشتہ داروں نے اس وقت کاری (بد چلن) قرار دیا جب انہوں نے انہیں موبائل فون […]

شکارپور(پی پی آئی)شکارپور ڈسٹرکٹ پولیس نے بدھ کی شام تھانہ رستم کی حدود میں ڈاکوؤں کے ساتھ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔یہاں پہنچنے والی ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانہ رستم کی حدود میں صفدر لاڑو کے قریب ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان پولیس مقابلہ […]

حب (پی پی آئی)  بلوچستان کے علاقے حب  میں دڑو ہوٹل کے قریب مسلح افراد ایک شہری سے دس لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ایک شہری حب کے علاقے بھوانی کے لیے بینک سے 2000 روپے کی نقدی لے کر روانہ ہوا۔ حب کے علاقے دڑو ہوٹل […]

کراچی(پی پی آئی) تھانہ جمشید کوارٹرز ایسٹ، کے علاقے  نیوایم اے جناح روڈ  میر عثمان پردہ پارک کے قریب پولیس  اورڈاکوؤں  میں مقا بلہ ہوٍا اوردو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ اس کے دو ساتھی گرفتار  کرلئے گئے۔تھانہ جمشید کوارٹرز ایسٹ کے اعلامیہ کے مطابق گرفتار […]

نوشہرو فیروز (پی پی آئی) قومی شاہراہ سے متصل درس روڈ کی اچھی مسجد کے قریب  موٹرسائیکل پر سوار تین مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہو گئے واقع کی اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش کو اسپتال منتقل کردیا جہاں […]

موسی خیل (پی پی آئی) لیویز فورس موسیٰ خیل نے جمعہ کے روز صوبہ بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں ایک کارروائی کے دوران چوری شدہ نو (9) گائیں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار بھی کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کی […]

کراچی(پی پی آئی)پاکستان رینجرز (سندھ) اور کسٹم حکام کا اسمگلنگ کی روک تھام کے لیئے آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان رینجرز (سندھ)اور کسٹمز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر سندھ بلوچستان بارڈر پر واقع حب چیک پوسٹ سے مشترکہ کارروائی کے دوران 2ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار […]

شکارپور(پی پی آئی) شکارپور پولیس نے جمعرات کو تھانہ سلطان کوٹ کی حدود میں پولیس مقابلے میں ایک بین الصوبائی ڈاکو کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔جمعرات کو ایس ایس پی آفس شکارپور سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق دوست واہ کے قریب سلطان کوٹ پولیس اور […]