لاڑکانہ(پی پی آئی) لاڑکانہ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے حساس اداروں کی مدد سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سید اصغر شاہ کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کی شناخت جمیل شیخ اور صلاح الدین جتوئی کے نام […]
جرائم
لاہور(پی پی آئی) ہنی ٹریپ کے ذریعے لوگوں کو بلیک میل کر کے رقم ہتھیانے والے بین الاضلاعی گینگ کے مردوں اور خواتین پر مشتمل گینگ کے 8 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عقیل، آصف، اشرف، اور عظیم جبکہ خواتین ملزمان میں عروج، کومل،عابدہ بی بی […]
اسلام آباد(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے 6 کارروائیوں میں 188 کلو منشیات برآمد جبکہ 6 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں ملتان،پشاور، گجرات، اسلام آباداور لاہور میں کی گئیں۔ ترجمان کاکہنا ہے کہ کارروائی میں 134کلو400 گرام چرس،52 کلو800گرام افیون برآمد […]
پشاور(پی پی آئی)پشاور میں پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر پولیس وین معمول کے گشت پرتھی کہ اس دوران سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی پھٹ گیا۔ایس ایس پی آپریشن نے بتایا کہ دھماکے سے پولیس […]
لاہور(پی پی آئی) پنجاب پولیس نے سرحدپار منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث پولیس اہلکار احسن علی کو باٹا پور سے گرفتار کر لیا۔گرفتارملزم احسن علی پنجاب کانسٹیبلری عباس لائن میں تعینات ہے۔ ملزم احسن علی ڈرون کے ذریعے منشیات کی کھیپ سرحد پار بھجواتاتھا۔حکام نے ملزم احسن کے قبضے سے […]
کراچی(پی پی آئی) کراچی میں تھانہ سولجر بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزم یاسر کوگرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ضلع شرقی کے مطابق گرفتار ملزم کا ساتھی فرار ہوگیا۔ پی پی آئی کے مطابق ملزم کے قبضے سے چھینے ہوئے دو موبائل فونز […]
لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاؤن نے مقتول کے بیٹے قیوم شاہد کو ٹھوس شواہد پر حراست میں لے لیا ہے۔ قیوم شاہد نے […]
لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کے معاملے پر پولیس ملزمان کا تاحال کوئی سراغ نہ لگا سکی ہے۔ پولیس کے مطابق اسے مقتول کے کسی کے ساتھ دشمنی یا تنازع کے شواہدبھی نہیں مل سکے ہیں۔جس جگہ قتل ہوا وہاں لگا کیمرہ بھی […]
اسلام آباد(پی پی آئی) وزارت داخلہ نے گزشتہ 16 ماہ کے دوران دہشت گردی سے ہونیوالی ہلاکتوں سمیت دیگر تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی ہیں۔وزارت داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی کے ایوان میں تفصیلات پیش کرتے ہوئے بتایا گیا کہ سال 2023ء میں دہشت گرد حملوں میں 930 […]
کراچی(پی پی آئی)گلبہار کی حدود لیاری ایکسپریس وے پرپولیس نے ایک مقابلہ کے بعد2اسٹریٹ کرمنلز گرفتار کرلیے۔ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مطابق پولیس مقابلہ کچا راستہ پلیاندی لیاری ایکسپریس وے نزدحاجی مریدگوٹھ حدود تھانہ گلبہارمیں ہوا، دو طرفہ فائرنگ میں ایک ڈاکو زخمی ہوا جبکہ دو کو گرفتار کرلیاگیا۔پولیس […]
