کراچی(پی پی آئی)کراچی میں پولیس نے کارروائی کے دوران رینجرز اہلکار کوشہید کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت ماجد عرف لنگڑا کے نام سے ہوئی، جو لیاری گینگ وارجھینگو گروپ سے تعلق رکھتا ہے اور اہم کمانڈر ہے، ملزم سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد […]

مستونگ (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کلی گلکنڈ کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ سے سراوان پریس کلب کے عہدیدار اور نیوز ایجنسی آن لائن سے وابستہ صحافی نثار احمد لہڑی جاں بحق ہوگئے۔ پی پی آئی کے مطابق  سراوان پریس کلب کے ممبر و سینئر صحافی […]

 کراچی(پی پی آئی)پاکستان رینجرز (سندھ) اور ڈسٹرکٹ سنٹرل پولیس نے نیو کراچی سے ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ  منہاج عرف مینو اور تین کارندوں مزمل  عرف ببن،  طلحہ اوراحسن عرف جادو کو گرفتار کر لیا گیا۔دوران تفتیش  ملزم منہاج عرف مینو نے اپنے ساتھیوں […]

شمالی وزیرستان(پی پی آئی)شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک کے بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان رزمک کے بازار میں ہوا ہے جس میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، پی پی آئی کے مطابق   زخمیوں اور لاشوں […]

مستونگ(پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع مستونگ کی تحصیل کھڈکوچہ کے قریب لیویز تھانے پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔لیویز ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے تھانے پر سے مسلح افراد کاقبضہ ختم کر ا لیا جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔ پی پی آئی کے مطابق […]

رحیم یار خان (پی پی آئی)  ڈاکوؤں کے حملے میں شہید 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ ماچھکہ تھانے میں درج کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ مقدمہ انسپکٹر امجد رشید کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق مقدمے […]

رحیم یار خان (پی پی آئی)  ڈاکوؤں کے حملے میں شہید 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ ماچھکہ تھانے میں درج کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ مقدمہ انسپکٹر امجد رشید کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق مقدمے […]

کراچی(پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 4 کارروائیوں میں 234 کلو منشیات برآمد کرلی جبکہ 5 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں کراچی  سمیت کئی شہروں میں کی گئیں، کارروائی میں 123.6 کلو افیون اور 108 کلو200گرام چرس برآمد ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان […]

ہری پور (پی پی آئی)ہری پور پولیس  نے ایڈیشنل سیشن جج محمد فرید  پر حملہ کے مقدمے میں نامزد چار ملزمان میں سے تین کو گرفتار کرلیا ہے،مسلح ملزمان نے ہری پور کے علاقے چھہر شریف میں ایڈیشنل سیشن جج محمد فرید کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا۔ زخمی ہونے […]

لاہور(پی پی آئی)لاہور میں دوموٹرسائیکل سواروں نے ا سٹیج اورفلم کی اداکارہ فیروزہ علی کی گاڑی پر فائرنگ کردی، نتیجے میں گاڑی میں موجود کوریوگرافر توصیف شاہ بازو میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے،جنہیں سرگنگا رام ہسپتال منتقل کردیاگیااوروہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے، جبکہ اداکارہ محفوظ رہیں۔فیروزہ علی […]