گوادر(پی پی آئی)پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر کے علاقے میرین ڈرائیو میں اربوں روپے کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ سمندر کے راستے اربوں روپے مالیت کی منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے، جس پر […]
جرائم
کراچی(پی پی آئی)پاکستان کوسٹ گارڈز کی انسدادِ منشیات اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کے دوران اعلیٰ کوالٹی کی 2052 کلو گرام چرس اور 5ہزار سے زائد سپاری برآمد کر لی۔پی پی آئی کے مطابق اب تک پاکستان کوسٹ گارڈز نے 2052 کلو چرس، 5837 کلو سپاری، گٹکامکس،ِسگریٹ اور کپڑے کو […]
لاہور(پی پی آئی)ایف آئی اے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے سادہ لوح شہریوں کے اغو امیں ملو ث گروہ کے سرغنہ کو کارندے سمیت گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں عاطف بلال اور اکرام سیفی شامل ہیں، ملزم عاطف بلال کو لاہور […]
ڈھاڈر/بلوچستان(پی پی آئی) ڈھاڈر میں کاروکاری کے معاملہ پر فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افرادکو ہلاک کرکے ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ ڈھاڈر میں پیش آیا جہاں خاتون بانواور مرد واجہ کو مبینہ طور پر کاروکاری کے الزام پر قتل کردیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق […]
ملتان(پی پی آئی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز پیغام ملنے پرملتان پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔یوسف رضا گیلانی کو ان کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی سے متعلق دھمکی آمیز میسیج ملا ہے۔ ملتان پولیس کے مطابق تھانہ کینٹ میں علی موسیٰ گیلانی کی درخواست پر مقدمہ […]
چارسدہ(پی پی آئی) چارسدہ میں موٹروے پر دریائے کابل کے نزدیک چلتی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق مقتولین چارسدہ میں عدالتی پیشی کے بعد پشاور جارہے تھے، راستے میں دریائے کابل کے نزدیک نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی […]
اسلام آباد(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 5 مختلف کارروائیوں میں 32 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 4 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔ترجمان ایاین ایف کے مطابق کارروائیاں راولپنڈی، پشاور، اسلام آباد اورلاہورمیں کی گئیں، پی پی آئی کے مطابق کارروائیوں کے دوران 22کلو800گرام چرس، 9 […]
پشاور(پی پی آئی)پشاور میں پولیس بھرتی ٹیسٹ میں جعلسازوں کا بڑا گروپ بے نقاب ہوگیا، ٹیسٹ کے دوران 147جعلی امیدوار گرفتار کرلیے گئے۔ایٹا حکام کے مطابق بیشتر اْمیدواروں کی جگہ دوسرے امیدوار ٹیسٹ دینے آئے، سب سے زیادہ بنوں میں 59 افراد گرفتار کیے گئے۔پی پی آئی کے مطابق بٹگرام […]
دکی/کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع دکی میں نجی کوئلہ کان پر دہشت گردوں کا حملہ دو کان کن اور امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق واقعہ نجی کوئلہ کان میں رات گئے پیش آیا جہاں نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کیا اورفائرنگ کے نتیجے […]
لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کا نکاح کروانے والے نکاح خواں کیخلاف کاروائی کا حکم دے دیا۔لاہورہائیکورٹ کیجسٹس انوارالحق پنوں نے حمیرا بی بی کی درخواست پر سماعت کی،کم عمربچی کو دارلامان میں سیلاکرعدالت میں پیش کیا گیا، درخواست گزارکا کہنا ہیکہ بچی کی عمر15سال ہے زبردستی […]
