حیدرآباد(پی پی آئی) قاسم آباد  مین روڈ پر واقع قائم پلازہ کے فلیٹ  سے جمعہ کی صبح 27سالہ ریشم چانڈیو زوجہ عبدالفتاح چانڈیو اور 15ماہ کی بچی عمارہ کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق  قاسم آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ریشم نے شوہر عبدالفتاح چانڈیو […]

کراچی(پی پی آئی)ا سپیشل انویسٹی گیشن پولیس (ایس آئی یو) پولیس نے ناظم آباداور اطراف کے علاقوں میں کومبنگ آپریشن کے دوران 4 ملزمان گرفتارکرلیے۔ پی پی آئی کے مطابق ملزمان ا سٹریٹ کرائمز، ڈکیتی، قتل و اقدام قتل میں ملوث ہیں، گرفتارملزمان سے اسلحہ اور چھینی ہوئی موٹر سائیکل […]

ریاض(پی پی آئی) سعودی عرب میں مالی فراڈ کے الزام میں 11 پاکستانیوں کو قید کا حکم سنایا گیا ہے۔سعودی میڈیا نے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے سے بتایا کہ کہ 11 رکنی گروہ نے دھوکے سے بینک صارفین کے اکاؤنٹس سے رقوم نکالیں۔پراسیکیوشن کے مطابق  گروہ کے ارکان شہریوں کو […]

جیکب آباد (پی پی آئی)بالائی سندھ میں صدیوں سے آباد ہندو برادری امن وامان کی مخدوش صورتحال اور عدم تحفظ کے باعث اپنا کاروبار کو ختم کرکے دوسرے اضلاع میں شفٹ ہور ہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے کا کہنا ہے کہ جیکب آباد […]

کراچی (پی پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے بلال شاہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ، ا?ئی جی سندھ اور دیگر کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔پی پی آئی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی سے متعلق درخواست […]

پشاور(پی پی آئی) ہنگو پولیس نے غیر ملکیوں کو پاکستانی جعلی دستاویزات بنا کر دینے والے گینگ کے تین ایجنٹوں کو گرفتارکرلیاجبکہ  کاروائی میں تین غیر ملکی بھی گرفتار کرلیے گئے گرفتار غیر ملکیوں کو پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جعلی طریقے سے بنانے کے لیے مجموعی طور پر 61 […]

 روم (پی پی آئی)اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا کہاطالوی شہریت کی حامل پاکستان نژاد اطالوی لڑکی کے قتل کیس میں مطلوب اس کے والد کی اٹلی کو سپرد گی احسن قدم ہے جس  سے انصاف  کے تقاضے پورے ہوں گے،پی پی آئی کے مطابق پاکستان نژاد اطالوی لڑکی  کی […]

اسلام آباد (پی پی آئی)قتل کیس میں ناقص تفتیش پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئی جی پنجاب اور آر پی او شیخوپورہ کو عدالت طلب کرلیا۔شہری سانول یوسف کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی […]

اکراچی(پی پی آئی) ڈسٹرکٹ ملیر پولیس نے ٹارگیٹڈ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی مزاحمت پر شہری کوقتل کرنیوالے 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق ملزمان عبد الوقار اور سجاد نے گزشتہ رات واردات کی تھی، ملزمان نے ڈکیتی مزاحمت پر32سالہ شخص کو والد کے سامنے […]

کراچی (پی پی آئی)شہر قائد میں شہری نے ڈکیتی کے دوران بہادری دکھاتے ہوئے اسلحہ چھین لیا، موٹر سائیکل پر آیا ڈاکو نہتا ہوا تو برا بھلا کہتا ہوا پیدل ہی فرار ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میں موٹرسائیکل پر سوار ڈاکو نے شہری […]