کراچی (پی پی آئی)کراچی ایسٹ پولیس نے شہرکے مختلف علاقوں میں تین کارروائیوں کے دوران 3ملزمان گرفتار کرلیے پولیس کے مطابق ملزمان ا سٹریٹ کرائم، کارلفٹنگ، منشیات فروشی اور چھالیہ سپلائی میں ملوث ہیں، گرفتار ملزمان میں صدیق، بصیر اورممتاز علی شامل ہیں۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا […]

 کراچی(پی پی آئی) لیاری میں پولیس نے منشیات فروش شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لیاری کلا کوٹ کے علاقے میں شوہر یونس کے ہاتھوں 23 سالہ سندس کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ شوہر یونس کے خلاف درج کیا گیا ہے۔پی […]

گھوٹکی  (پی پی آئی)گھوٹکی کے قریب سکھر ملتان موٹر وے ایم فائیو پر ڈاکوؤں کی مبینہ لوٹ مار کے دوران علاقہ مکین موٹروے پر پہنچ گئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق گھوٹکی کے قریب سکھر ملتان موٹر وے ایم فائیو پر […]

کراچی (پی پی آئی)نیو کراچی سلیم سینٹر کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کی جان لے لی۔پی پی آئی کے مطابق ریسکیو ذرائع  کا کہنا  ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق  شخص کی شناخت عمر جہانزیب کے نام سے ہوئی ہے، لاش کو ہسپتال منتقل کر […]

بولان(پی پی آئی) بولان کے نواحی گاؤں میں دو قبائل کے درمیان مورچہ بند فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔پی پی آئی کے مطابق  فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جبکہ فائرنگ کا سلسلہ ابھی بھی رکا نہیں، فائرنگ کا تبادلہ […]

ڈیرہ بگٹی (پی پی آئی)فٹبال کے 6 مغوی کھلاڑیوں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن میں مصروف سیکیورٹی فورسز نیواقعے میں ملوث 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیاہے۔ پی آئی کے مطابق   فٹبال کے 6 کھلاڑیوں کو نامعلوم مسلح افراد نے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے […]

کراچی (پی پی آئی)ایف آئی اے حکام نے ملک بھر میں ڈالر اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف48 کارروائیوں  میں منی لانڈرنگ میں ملوث  59ملزموں کو گرفتار جبکہ 48ایف آئی آر درج کی جاچکی ہیں،کارروائیوں کے دوران ابتک ایک لاکھ 6ہزار ڈالر برآمد کئے جاچکے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق […]

راولپنڈی، گوجرانوالہ(پی پی آئی) صوبہ میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرسی  ٹی ڈی نے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد گرفتارکرلئے۔ پی پی آئی کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے آپریشن کے دوران راولپنڈی سے کالعدم داعش کا اہم کمانڈر عیسیٰ گرفتارکرلیا ہے جبکہ گوجرانوالہ سے ذاکر نامی […]

قلعہ عبداللہ (پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں فورسز نے آپریشن کرکے 2 ہزار کلو منشیات برآمدکرلی، کارروائی کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔  کور کمانڈر بلوچستان کی ہدایات پر پاک فوج، ایف سی بلوچستان، اینٹی نارکوٹکس فورس، لیویز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے […]

جہلم (پی پی آئی) برطانوی بچی سارہ قتل کیس میں پولیس نے بچی کے دادا اور 2 چچا سمیت 10 افراد کو گرفتار کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق سارہ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ڈی پی او جہلم کا کہنا ہے کہ پولیس نے بچی […]