جھنگ(پی پی آئی) پنجاب کے شہر جھنگ میں سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق موڑ منڈی کیقریب موٹر سائیکل پر سوار 4 افراد نے سابق وزیر تیمور حیات کی گاڑی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے، اس دوران […]
جرائم
ڈیرہ اسماعیل خان(پی پی آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق 8 سے 9 دہشت گردوں نے تھانہ کلاچی پر حملہ کیا جس کے بعد دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دہشت […]
کراچی(پی پی آئی) کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق کراچی کے علاقے پریڈی میں 2 ڈاکو لوٹ مار میں مصروف تھے کہ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر […]
پنوعاقل(پی پی آئی)پنوعاقل میں معو بھٹو باغ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کا اہم خطرناک کارندہ ہلاک ہوگیا جبکہ مبینہ مقابلے میں چار ڈاکو فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ڈاکو سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ایس […]
کراچی (پی پی آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروشوں سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ فائرنگ کے واقعات میں بچے سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سچل ا سکیم 33 میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل […]
کوءٹہ(پی پی آ ئی )بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک روز قبل ہونے والے خودکش دھماکے میں جاں بحق افرادکی تعداد 60 ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق مستونگ خودکش دھماکے کا ایک اورزخمی دم توڑگیا جس کے بعد جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 60 تک پہنچ گئی ہے ۔ […]
خیر پور (پی پی آ ئی ) ملک بھر میں بڑھتی بجلی قیمتوں کے خلاف گزشتہ ماہ سے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، سیپکو کی جانب سے آپریشن کے دوران مزید 10بجلی چوروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ سیپکو کی جانب سے لقمان فیض آباد اسٹاپ […]
پشاور(پی پی آئی)محکمہ انسداد دہشتگردی خیبرپختونخوا (سی ٹی ڈی) نے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے سر کی قیمت مقرر کرنے سمیت گرفتاری کے لیے تصاویر و فہرست جاری کردی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری پر انعامی رقم بھی مقرر کی گئی ہے، پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں […]
کراچی (پی پی آئی)کراچی میں کسٹمز انٹیلی جنس اور سندھ رینجرز نے یوسف گوٹھ بس ٹرمینل پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسمگل شدہ سامان برآمد کر لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق کسٹمز انٹیلی جنس اور رینجرز، پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران 14 ٹرکوں پر مشتمل ا سمگل شدہ سامان برآمد […]
کراچی(پی پی آئی)ناتھا خان پل کے نیچے مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والا ملزم لیاری گینگ وار کا شوٹر نکلا۔پولیس کے ہاتھوں مارا گیا ملزم نوروز ایرانی بلوچ لیاری گینگ وار کا شوٹر نکلا، ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ نوروز گینگ وار کا اہم کارندہ […]
