بدین پی پی آئی)  ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کے احکامات پر ضلع بھر میں روپوش و اشتہاری ملزمان اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ تلہار انسپکٹر قمر زمان ملک نے  اسٹاف کے ہمراہ دیسی شراب کی بھٹی پر چھاپہ […]

بارکھان (پی پی آئی) صوبہ بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے کالی پوٹھ میں اتوار کو کھیتران قبیلے کے دو ذیلی قبیلوں کے درمیان مسلح تصادم میں دو قبائلی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے کالی پوٹھ میں کھیتران قبیلے کے […]

کراچی (پی پی آئی) شہرقائد میں پولیس مقابلوں اور ڈاکووں کی ہلاکت کے باوجود بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہری غیرمحفوظ ہیں رواں سال کے دوران کراچی میں بینکوں سے رقم نکلوانیوالے لاکھوں شہری لٹ  چکے ہیں،پی پی آئی کے مطابق،سب سے زیادہ وارداتیں پوش ایریازمیں  دن کے وقت ہوئیں۔ […]

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک، ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب جبکہ 3 زخمیوں سمیت 5 کو گرفتار کر لیا گیا۔کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں 2 ڈاکو لوٹ مار کی نیت سے موجود تھے کہ اطلاع ملنے پر پولیس موقع […]

راولپنڈی (پی پی آئی)  سول لائنز پولیس نے کارروائی کرکیجیولر شاپ پر ڈکیتی کی واردات کرنے والے 2 خطرناک ڈاکو گرفتارکرکے ان سے ساڑھے گیارہ تولے طلائی زیورات، 11 لاکھ کیش اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدکرلیا۔پولیس کے مطابق سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جیولر شاپ […]

ملتان(پی پی آئی) ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی (میپکو)کی ٹیموں نے جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن کے دوران ایک روز میں مزید 128صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ میپکو ترجمان کے مطابق میپکو کی ریکوری ٹیم نے 78صارفین کے خلاف مقدمات درج کرائے جبکہ […]

لکی مروت(پی پی آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقہ لکی مروت میں سکیورٹی فورسز اور عوام نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لکی مروت سے ملحقہ علاقہ احمدزئی میں دہشت گردوں نے پولیس پوسٹ پر حملہ کیا، احمدزئی پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں نے سات […]

کراچی (پی پی آئی) شہرقائد میں بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہری غیرمحفوظ ہیں رواں سال کے دوران کراچی میں بینکوں سے رقم نکلوانیوالے لاکھوں شہری لٹ  چکے ہیں،پی پی آئی کے مطابق،سب سے زیادہ وارداتیں پوش ایریازمیں  دن کے وقت ہوئیں۔ اورپولیس صرف مقدمات درج کرنے تک محدود رہی۔

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کے قبرستان میں خاتون کو اس کے شوہر نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیااس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ خاتون کی شناخت 35 سالہ نصیب تاج کے نام سے ہوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے […]

راولپنڈی(پی پی آئی)راولپنڈی کے تھانہ وارث کان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے میٹرو بس میں وارداتیں ڈالنے والی تین خواتین کو آخر کار دھر لیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق  ترجمان پولیس کا کہناتھا کہ تینوں خواتین میٹروبس میں چوریاں کرتی تھیں، گرفتار خواتین سے دو مسروقہ فونز، چار لاکھ […]