کراچی (پی پی آئی)آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی زیر صدارت ضمانتوں پررہائی پانے والے بالخصوص جائیداداوراسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان/کرمنلز کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اہم اجلاس منعقدہ ہوا۔جس میں ڈی آئی جی اسٹبلشمنٹ،اے آئی جی آپریشنز،لیگل I-II-III،ایڈمن، اے ڈی آئی جی […]

کراچی (پی پی آئی)اے این ایف نے 5 کارروائیوں کے دوران 250 کلو منشیات برآمد کرلی جبکہ 4 ملزمان بھی گرفتار کئے گئے ہیں۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں راولپنڈی، صوابی، پشاور، ملتان اور خیبر میں کی گئیں،  پی پی آئی کے مطابق کارروائی میں 195 کلو 900گرام چرس،53 […]

پشاور (پی پی آئی)پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ کا واقعہ پیش ا?یا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق فائرنگ کرنے والا شخص وکیل کے روپ میں آیا تھا، فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر […]

ڈیرہ اسماعیل خان (پی پی آئی) ڈیرہ اسماعیل خان میں مغل کوٹ کے علاقہ دومند میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملہ  میں دو پولیس اہلکار عالم اور احسان  زخمی ہوگئے۔ پی پی آئی کے مطابق تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری […]

احمد پور شرقیہ(پی پی آئی) بہاولپور کے شہر احمدپور شرقیہ میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں بدبخت نواسے نے 80 سالہ نانا کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ جامع مسجد نورالاسلام میں پیش آیا جہاں سوات کا 80 سالہ نذیر خان تبلیغی جماعت کے ساتھ آیا […]

پشاور (پی پی آئی) ایف آئی اے نے گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کے دھندے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کی گرفتاری کے بعد اس مکروہ دھندے میں ملوث ڈاکٹروں، ساتھیوں اور سہولت کاروں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے ہیں اور کچھ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ ایف آئی […]

قلات/کوئٹہ  (پی پی آئی)قلات جوڈیشل لاک اپ سے فرار قیدی  ہنوزگرفتار نہیں ہوسکے ہیں اورکی گرفتاری کیلئے پولیس قلات شہر اور ملحقہ علاقوں میں چھاپے ماررہی ہے۔آئی  جی جیل خانہ جات بلوچستان شجاع الدین کاسی کا کہنا ہے کہ قلات میں جوڈیشل لاک اپ سے فرار قیدیوں کی تحقیقات کیلئے […]

کراچی (پی پی آئی)چار روز قبل لاپتہ ہونے والے بچے کی تشدد زدہ لاش مل گئی، بچے کو انتہائی بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ریڑھی گوٹھ میں تین سال کے بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی، بچہ […]

شمالی وزیرستان/ میر علی  (پی پی آئی)شمالی وزیرستان کے گاؤں میر علی کے علاقے موسکی سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تمام افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے اور مقتولین کا تعلق پنجاب سے ہے۔, پی پی آئی کے مطابق لاشوں کو میرعلی ہسپتال […]

 نوشہرو فیروز(پی پی آئی)نوشہرو فیروز ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق۔ نوشہرو فیروز پولیس کے مطابق مٹھیانی سڑک پر ٹرک کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار نوجوان نصیر احمد پنہور کچل کر جاں بحق ہو گیا۔ نعش سول اسپتال نوشہرو فیروز منتقل کی گئی جہاں سے ضروری کارروائی بعد […]