اسلام آباد(پی پی آئی) اے این ایف نے ملک بھر میں 11 کارروائیوں کے دوران 122 کلو منشیات برآمدکرلی جبکہ12ملزمان گرفتار کیے گئے۔اے این ایف حکام کے مطابق یہ کارروائیاں حیدرآباد، پشاور، لاہور، خیبر، فیصل آباد، بلوچستان،پشاور،گلگت اورجہلم میں کی گئیں، کارروائی کیدوران 43 کلو افیون،22 کلو میتھا ڈون،54 کلو900گرام […]

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیاہے۔  پی پی آئی کے مطابق عالیہ شہزاد کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا،پولیس کے مطابق عالیہ شہزاد توڑپھوڑ […]

کراچی(پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 5 کارروائیوں میں 81 کلو منشیات برآمد کرلی جبکہ 3 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔ترجمان کے مطابق کارروائیاں ملتان،کوئٹہ، حسن آباداور لکپاس ٹول پلازہ میں کی گئیں، پی پی آئی کے مطابق  کارروائی کے دوران 175 کلو کرسٹل ہیروئن،3 کلو چرس برآمد کرلی […]

راولپنڈی(پی پی آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں ایک قیدی قتل ہوگیا۔جمعرات روز اڈیالہ جیل راولپنڈی میں افسوسناک واقعہ پیش ا?یا جہاں قیدیوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں ایک قیدی قتل ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق جھگڑے کے دوران قتل ہونے والے قیدی کی […]

 راولپنڈی (پی پی آئی) ایف آئی اے راولپنڈی نے سپیئر پارٹس کے آن لائن فروخت کے جعلی اشتہار دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم رضوان سوشل میڈیا کے ذریعے الیکٹرانک فراڈ میں ملوث تھا، محمد رضوان سوشل میڈیا پر سپیئر پارٹس کے آن لائن فروخت کے جعلی اشتہار […]

اسلام آباد(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف9 کارروائیوں کے دوران 31 کلو منشیات برآمد، 12 ملزمان کو تحویل میں لے کر  انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ایئرپورٹ پر دوحہ […]

پشاور(پی پی آئی)پشاور میں موٹرسائیکل سواروں کی پولیس پرفائرنگ سے ابابیل فورس کاایک اہلکار شہید،ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کیمطابق گلبہار اعجاز آباد میں رات گئے ابابیل فورس کے اہلکارناکہ بندی کئے ہوئے تھے, اہلکاروں نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا،نہ رکنے پر تعاقب کیا،جس پرملزمان نے فائرنگ […]

کراچی(پی پی آئی)کراچی کے علاقے کورنگی بلال کالونی میں گھر سے لڑکی کو پھندا لگا کر قتل کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پوسٹ مارٹم میں بچی کے ساتھ زیادتی کے شواہد ملنے کے بعد کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے میں والد کی مدعیت پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، مدعی مقدمہ کے […]

کراچی(پی پی آئی)ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے مسافرگرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم طیب حسین کے پاسپورٹ پر عراق کا جعلی ویزا لگا ہوا تھاتفصیلات کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق گرفتار ملزم غیر قانونی […]

کراچی(پی پی آئی)کراچی میں ادھیڑ عمر شخص پر گولیاں برسا دی گئیں،مقتول کی شناخت جاوید اقبال کے نام سے ہوئی جو ناتھا خان گوٹھ کا رہائشی تھا پولیس نے ٹارگٹ کلنگ کا خدشہ ظاہرکیا ہے،  پی پی آئی کے مطابق  واقعے میں 14 سالہ لڑکا بھی شدید زخمی ہو گیا۔پی […]