حیدرآباد(پی پی آئی)پنیاری تھانے کی حدود شاہ لطیف کالونی کے قریب کاروکاری کے الزام میں اقرائبنت قاسم سومرو کو اس کے کزن اکبر ولد اللہ بخش سومرو نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اقرار نامی خاتون کو عابد ولد محراب نامی شخص سے ناجائز تعلقات تھے […]

کوئٹہ (پی پی آئی) کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ سے اتوار کو ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ پر واقع بے نظیر پارک کے قریب گراؤنڈ سے محمد وسیم ولد نیک محمد نامی شخص کی لاش برآمد کیا گیا۔ لاش کو […]

کوئٹہ (پی پی آئی) کلکٹریٹ آف کسٹمز بلوچستان نے بدھ کے روز چمن کے علاقے میں پاک افغان سرحد پر ایف سی بلوچستان کے تعاون سے کی گئی کارروائی میں 826 گرام سونا اور غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔کلکٹریٹ آف کسٹمز بلوچستان […]

  بدین:(پی پی آئی) ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق سی آئی اے انچارج انسپکٹر شفیع محمد گولو نے خفیہ اطلاع پر اسٹاف کے ہمراہ تھانہ بدین کی حدود میں دیسی شراب کی بٹھی […]

تلہار(پی پی آئی) شاہ واہ بس اسٹاپ کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار وین اور موٹر سائیکل میں زوردار تصادم کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی فوت ہوگئے۔ دونوں افرادکی پہچان 32 سالا فیاض علی لغاری اور 63 سالاہادی بخش لغاری کے طور پر ہوئی ہے، دونوں […]

 نوشہرو فیروز(پی پی آئی)نوشہرو فیروز کے قریب شوہر نے بیوی کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا۔ ابڑاں پولیس تھانہ کی حدود گاؤں مبارک ڈنگراج میں گھریلو مسائل پر عمیر باٹ نے بیوی مسمات صابرہ کا گلا گھونٹ قتل کر دیا اور فرار ہوگیا۔ابڑاں پولیس موقع پر پہنچ کر نعش […]

خیرپور (پی پی آئی) فیض محمد بندو تھانے کی حدود کوٹ میر محمد لنک روڈ پر اتوار کو پولیس ٹیم اور ڈاکوؤں کے گروہ کے درمیان مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دو شہری زخمی ہوگئے۔ایک رپورٹ کے مطابق تھانہ) فیض محمد بندو کی حدود میں کوٹ میر محمد لنک […]

کراچی(پی پی آئی) آئی جی پی سندھ رفعت مختار راجہ نے ضلع شکارپور کا دورہ کیا۔شکارپور آمد پر ڈی آئی جی لاڑکانہ اور ایس ایس پی شکار پور نے آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کا استقبال کیااس موقع پرانھیں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے جنرل سلام پیش […]

میرپورخاص (پی پی آئی)ڈکیت باپ بیٹے کا گروہ پولیس نے دو مہینے پعد پکڑ لیا،باپ پیٹا ملکر ڈکیتی کی واداتوں میں ملوث ہے نصف درجن سے زائد پیٹرول پمپ لوٹ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھہ مہینوں سے  میرپورخاص میں ہونے والے جرائم  کے واقعات کے تناظر میں  ایس […]

بدین: (پی پی آئی) ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی ہدایات پر ضلع بھر میں ناکابندی اور سنیپ چیکنگ کی گئی۔سنیپ چیکنگ کے دوران سی آئی اے انچارج انسپکٹر شفیع محمد گولو نے اسٹاف کے ہمراہ بدین کے رہائشی جان محمد ملاح کی مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر […]