چکوال  (پی پی آئی)  مدرسے کے طالب علموں کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے میں پولیس نے مزید 2 اساتذہ کو گرفتار کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق چکوال پولیس کی جانب سے مدرسے کے طالب علموں کے ساتھ مبینہ زیادتی کے کیس میں گرفتاریاں جاری ہیں اور چکوال پولیس نے […]

نارنگ منڈی(پی پی آئی) کالا خطائی روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے پنجاب پولیس کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) جاں بحق ہوگیا۔پولیس نارنگ منڈی کے مطابق حادثے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر شہباز کی بیوی اور بیٹی زخمی ہوگئیں جبکہ شہباز زخموں کی تاب نہ لاتے […]

میرپورخاص (پی پی آئی) میرپورخاص میں تیز رفتار کار نے راہ چلتے تین افراد کو کچل ڈالا، ایک بچہ جاں بحق، خاتون سمیت 2 زخمی ہو گئے۔ پی پی آئی کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ میرپورخاص کے علاقے کھپرو روڈ پر پیش آیا جہاں خاندان کے تین افراد پیدل […]

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے اپارٹمنٹ میں فائرنگ سے خاتون ہلاک ہوگئی، پولیس نے شوہر اور ملازم کو حراست میں لے لیا۔ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق خاتون کی شناخت قرۃالعین کے نام سے ہوئی ہے، جس نے ابرار بگٹی نامی شخص سے گھر والوں […]

 سرگودھا (پی پی آئی) تیز رفتار مسافر بس کار کو کچل کر ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرانے سے بس ڈرائیور اور کار سوارسمیت 5 افراد جاں بحق اور 8 افراد شدید زخمی ہو گے جن کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق فیصل آباد سے شیخوپورہ […]

سیالکوٹ (پی پی آئی) سیالکوٹ میں حادثے کے دوران ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق نزد فاروڈ اسپورٹس گزشتہ رات حادثہ میں ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔مقامی افراد نے ریسکیو حکام کو بتایا کہ سیمنٹ مکس کرنے والی گاڑی کو ریورس کرواتے ہوئے سیمنٹ […]

سرگودھا)پی پی آئی) نشہ کے عادی نوجوان بیٹے نے حقیقی باپ کو خنجر کے پے در پے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے مقتول کی نعش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی اور جائے واردات سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف […]

 چترال(پی پی آئی) خیبر پختونخوا کے ضلع چترال  کے گاؤں بریر میں کیلاش فیسٹول چوموس کے لیے بڑی مقدار میں ذخیرہ کی گئی انگور کی مخصوص شراب چوری کر لی گئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق کیلاش قبیلہ نے واضح کیا ہے کہ’اگر ملزمان نے 10 دن کے اندر […]

 تربت (پی پی آئی) تربت میں مسلح افراد نے تھانے پر فائرنگ کر کے ایک پولیس اہلکار اور پناہ لینے والے 4 مزدوروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پی پی آئی کے مطابق افسوس ناک واقعہ صبح 4 بجے پیش آیا جب تربت کے نواحی علاقے ناصر آباد میں مسلح […]

لاہور)پی پی آئی) صدر سنی علما کونسل لاہور وصوبائی ترجمان مولانا حافظ حسین احمدنے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر مسلم حکمرانوں کا رو یہ قابل افسوس ہے، عالم اسلام کے حکمران مذمتی بیان دینے کی بجائے اسرائیل مظالم کو رکوانے میں عملی طور پر اقدامات کریں، پاکستان کی حکومت […]