کراچی (پی پی آئی) باکمال لوگوں کی لا جواب سروس کا سلوگن رکھنے والی پی آئی اے کی فلائٹ میں کمال ہو گیا، ٹورنٹو سے کراچی آنے والی پرواز میں تین گھنٹے بعد واش روم میں پانی ہی ختم ہو گیا جس کیباعث مسافروں کو گھنٹوں اذیت کا سامنا کرنا […]

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااسد عمر نے کہاہے کہ پی ٹی آئی اسلام آباد کی ٹیمیں الیکشن کیلئے موجود ہیں،الیکشن کمیشن کا عملہ غائب ہے۔پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہاکہ پی ٹی آئی […]

دبئی (پی پی آئی) متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں مقیم پاکستانی ڈاکٹرمحمد انور وقاص کوڈاکٹرز کیٹیگری میں حکومت متحدہ عرب امارات نے دس سالہ گولڈن ویزا عطا کر دیا ہے-۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹرمحمد انور وقاص ایک عرصہ سے امارات میں بطور فیملی میڈیسن اسپیشلسٹ کام کر […]

لندن (پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے نئے سال کی آمد پر کہاہے کہ جلد قوم کے ساتھ ملکر خوشی کے دن پھر سے منائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق قائد ن لیگ نوازشریف نے کرسمس کے موقع پر کیک کاٹااورپوری قوم کو نئے سال کی […]

اسلام آباد (پی پی آئی)حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول اور ڈیزل […]

اسلام آباد (پی پی آئی) روپے کی روز بروز گرتی قدر کو بحال کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے فرق کو کم کرنے […]

پاکستان تحریک احتجاج ملک چلا سکی نہ پارلیمانی اپوزیشن کا کردار ادا کرنیکی صلاحیت ہے گالم گلوچ، الزام تراشی اور کنٹینر طرز سیاست سے اب لوگ تنگ آچکے ہیں:وفاقی وزیر اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ ملک میں ابھی بھی […]

مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کو لیز پر دی گئی زمین بھی چھین رہی ہے کشمیریوں کے منفرد شناختی کارڈ کا مقصد زنجیروں میں جکڑ نے کے سوا کچھ نہیں سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ […]

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیرکی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس جو کہ 02تا05جنوری 2023 انعقاد پزیر ہونا تھا اب 23تا 26جنوری 2023ء کمیٹی رُوم بلاک نمبر04 سول سیکرٹریٹ مظفرآباد میں منعقد ہو گا۔پی پی آئی کے مطابق ترمیمی پروگرام کے مطابق اجلاس میں محکمہ […]

چاغی (پی پی آئی) چاغی میں سکیورٹی فورسز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ڈپٹی کمشنر چاغی کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ایک مشترکہ کارروائی میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ اسلحہ، گولہ بارود اور مواصلاتی آلات جس […]