لاہور(پی پی آئی) سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے معاشی مدد کے لئے حکومت کو آئی ایم ایف کو قائل کرنا ہو گا۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے حکومت وعدے پورے کرے، حکومت کی ریکوری 10 فیصد تک گر گئی۔ آئی […]

جہانگیر ترین،علیم خان اور چوہدری سرور کے حامی نئے گروپ میں سرگرم عمل لاہور(پی پی آئی)پنجاب میں پی ٹی آئی کا زور توڑنے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چئیرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا مبینہ منصوبہ سامنے آگیا، پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں […]

اسلام آباد (پی پی آئی)افغانستان ریلوے اتھارٹی کے سربراہ ملا بخت الرحمان شرافت نے دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی حکام کے ساتھ ٹرانس افغان ریلوے لائن منصوبے پر تبادلہ خیال کیا۔پی پی آئی کے مطابق یہ منصوبہ خشکی میں گھرے ازبکستان کو پاکستانی بندرگاہوں سے ملاتا ہے، ریلوے لائن کی […]

لاہور(پی پی آئی)سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان میں انعام الحق، مسکین اللہ، واحد خان، شیر نقیب، شاہ ولی شامل ہیں۔دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ، خود کش جیکٹ بنانے کا سامان برآمد ہوا۔پی پی آئی کے […]

گلگت(پی پی آئی)سول ایوی ایشن نے گلگت ایئرپورٹ کو متبادل دنوں میں استعمال کا فیصلہ کیا ہے تاکہ رن وے کی قابل استعمال زندگی بڑھائی جاسکے۔پی پی آئی کے مطابق 9جنوری سے17جنوری تک ایک دن کے وقفہ سے فلائٹ آپریشن جاری رکھا جائیگا۔

اسلام آباد (پی پی آئی) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہا ہے کہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے، جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا خطے میں مستقل امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا۔پی پی آئی کے مطابق ان خیالات کا اظہار […]

صوبائی کابینہ نے خریداری کیلئے1.7 ارب روپے کی منظوری دے دی سیاحت کیلئے بھی بسیں چلائی جائیں: وزیر ثقافت سردار شاہ کی درخواست کراچی (پی پی آئی)سندھ کابینہ نے محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کیلئے1.7 ارب روپے کی منظوری دی ہے تاکہ سندھ پیپلز بس سروس کیلئے 43 نئی بسیں خریدی جاسکیں۔پی […]

حکومت کا بینکوں کیخلاف کارروائی کے بجائے ٹیکس لگانے کا امکان کراچی (پی پی آئی)ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ سے بینکوں کو غیر معمولی منافع کی اطلاعات کے بعد حکومت بینکوں کے فارن ایکس چینج آمدن پر ٹیکس لگانے کا جائزہ لے رہی ہے۔کہا جارہا ہے کہ پاکستانی روپے […]

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب سے رابطہ کیا اور چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کیلئے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،شہباز شریف اور چینی وزیر […]

کراچی (پی پی آئی)ملک میں نئے ویرینٹ ایکس بی بی کی تصدیق کے بعد ملک بھر کے ایئرپورٹس میں کرونا سے بچاؤ اور جراثیم کش اسپرے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق بیرون ملک سے آنیوالی فلائٹس کے مسافروں کی سیمپلنگ بھی کی جارہی ہے۔