لاہور(پی پی آئی)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبے میں ایڈمنسٹریٹرز تعیناتی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پی پی آئی کے مطابق کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیاگیا،لوکل گورنمنٹ ایکٹ2022 کے تحت ایڈمنسٹریٹرز بحال کئے گئے،بلدیات کے تمام اختیارات بیوروکریسی کے سپرد کردیئے گئے،صوبے کی 11 میٹرو پولٹین […]
قومی
پارٹی ضم کرنے والی کوئی بات نہیں، مشاورت جاری ہے،کوئی فیصلہ نہیں ہوا لاہور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے انہیں پی ٹی آئی کا صدر بننے کی پیشکش کی تھی۔پی پی آئی کے مطابقوزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے انکشاف کیا ہے […]
اسلام آباد (پی پی آئی) چودھری شجاعت کو پاکستان مسلم لیگ (ق)کی صدارت سے ہٹانے کے کیس میں سینٹر کامل علی آغا کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ پی پی آئی کے مطابق کامل علی آغا کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں پیش ہو کر کہا کہ پارٹی صدارت […]
اہم امور پر بات چیت، آئینی،قانونی امور پر تبادلہ خیال اسلام آباد (پی پی آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کی ہے۔چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی سپریم کورٹ آمد، چیف جسٹس سے ملاقات میں مختلف آئینی اورقانونی امور پر […]
کراچی (پی پی آئی)ای او بی آئی پنشنرز فورم پاکستان نے کم سے کم پنشن کم سے کم تنخواہ کے مساوی کرنے کیلئے دستخطی مہم شروع کر دی ہے‘ مہم کا افتتاح فورم کے سینئر ممبراشرف انصاری نے دستخط کر کے کیا۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر فورم […]
اسلام آباد (پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے حلقوں کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے جسٹس سعید خواجہ ریٹائرڈ اور احسن بھون کے نام لئے جا رہے ہیں،پی پی آئی کے مطابق البتہ ن لیگ کی جانب سے باقاعدہ یہ نام تاحال نام سامنے نہیں لائے گئے تاہم یہ […]
لاہور(پی پی آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ضم ہونے کا فیصلہ نہیں کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہیٰ نے کہا کہ شریف برادران نے لاہور میں ماضی میں کوئی کام نہیں […]
اسلام آباد (پی پی آئی) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق راجہ ریاض نے کہاکہ عمران خان نے ایک بار پھر اپنے فیصلے پر یوٹرن لیا،ہمارا موقف درست […]
پاکستان پر واجب الادا قرض کی مدت ادائیگی میں 31 دسمبر 2024 تک توسیع فراہم کردہ قرض کی بقیہ رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں خرچ کرنے پر رضا مند ی ٹوکیو/ اسلام آباد (پی پی آئی)متحدہ عرب امارات کے بعد جاپان نے بھی پاکستان کو دیے قرض کی مدت میں […]
بیرونی سرمایہ کاری آدھی رہ گئی،فوری الیکشن واحد حل، اس ٹولے کو مزیدموقع نہیں دینگے لاہور(پی پی آئی)ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ کا دعویٰ ہے کہ اس وقت پاکستان کے پاس صرف 4 ارب ڈالر موجود ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان پنجاب […]
