اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی کابینہ نے بجلی کی بچت کے طریقے تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ نے توانائی کی بچت کے متعلق پہلی ملک گیر عوامی آگاہی مہم کی منظوری دی۔پی پی آئی کے مطابق آگاہی مہم کے تحت بجلی بچت […]
قومی
اسلام آباد (پی پی آئی)عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں بارشوں اور بدترین سیلاب کے نتیجے میں 60 لاکھ افراد کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے۔عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابقسیلاب کے بعد ملک بھر میں کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ […]
لاہور (پی پی آئی)سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اب تک تحریک انصاف کے مجموعی طور پر 122 استعفے منظو ر کر لیے ہیں لیکن دو اراکین ایسے ہیں جن کے استعفے منظور نہیں کیئے گئے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پی ٹی آئی […]
انکوائری کا حکم، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی اسلام آباد (پی پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز کے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی۔اپنی ٹویٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ روز کے بجلی بریک ڈاؤن کے متاثرین سے دلی معذرت […]
اسلام آباد (پی پی آئی)بھارت نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی۔بھارت رواں سال شنگھائی تعاون تنظیم کے منتظم صدر کے فرائض انجام دے رہا ہے، ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس مئی میں بھارتی شہر گووا میں ہوگا۔ پی پی […]
لندن (پی پی آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان پاکستان کیلئے قہر تھا، اس نے پاکستان کو برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔پی پی آئی کے مطابق لندن میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں قائد ن لیگ نے کہا کہ ایسے بندے سے نجات […]
سیکورٹی کے سخت اقدامات,محاصروں اورتلاشیوں کا سلسلہ مسلسل جاری آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی،سی سی ٹی وی کیمرے نصب،نگرانی سخت سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ سے قبل بھارتی فوجیوں کی طرف سے سیکورٹی کے سخت اقدامات کے باعث […]
نواز شریف کی بھی پاکستان آمدمتوقع، الیکشن مہم لیڈ کریں گے لاہور(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف26 جنوری کو برطانیہ سے روانہ ہوں گی، 27 جنوری کو دبئی میں قیام کریں گی اور 28 جنوری کو لاہور پہنچیں گی۔پی پی آئی کے مطابق […]
لاہور(پی پی آئی) نئے تعینات ہونے والے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق زاہد اختر زمان کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 24 ویں کامن سے ہے، زاہد اختر انتظامی شعبے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، وہ وفاقی اور […]
پشاور(پی پی آ ئی) خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ اعظم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی، گورنر غلام علی نے نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان سے حلف لیا۔کے پی حکومت اور اپوزیشن نے نگران وزیراعلیٰ کیلئے اعظم خان کے نام پر […]
