ماضی میں روپے کی قدر میں کمی سے قرض بڑھنے پر مخالف تنقید کرتے تھے اب ایک ہی دن میں 2.4کھرب روپے کا اضافہ ہوا: سابق وزیر خزانہ اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت ترین نے سوال کیا ہے کہ کیا اسحاق ڈار کوئی وعدہ پورا […]

کراچی (پی پی آئی)محتسب اعلیٰ سندھ اعجاز علی خان کے حکم پر مرحومہ بیوی کی کمیوٹیڈ پینشن نو سال بعد اس کے شوہر کو جاری کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق درخواست گزار منور حسن نے محتسب سندھ کو اپنی درخواست میں بتایاکہ اس کی بیوی جو بحیثیت اسکول […]

طارق بشیر چیمہ بھی فارغ، پرویز الٰہی پنجاب کے بلامقابلہ صدرچن لئے گئے لاہور(پی پی آئی)چودھری شجاعت حسین مسلم لیگ (ق)کی صدارت سے فارغ ہو گئے، جنرل کونسل اجلاس میں چودھری وجاہت حسین کو پارٹی کا مرکزی صدر منتخب کرلیاگیا۔پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگ (ق)کی جنرل کونسل کا […]

غیر قانونی گرفتاریوں کا حامی نہیں، لیکن بار بارایک ہی جرم کوغلطی نہیں کہا جاسکتا دباؤ میں لاکر اور گالیاں دے کرہی ملک کا نظام چلانا ہے تو سب کو آزادی دے دیں وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اداروں کو دباؤ میں لاکر مرضی […]

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی اتحادیوں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔پی پی آئی کے مطابق گزشتہ روزوزیراعظم شہباز شریف نے آصف زرداری سے بھی ملاقات کی تھی۔ممکنہ ملاقاتوں میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور نیز پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات سے متعلق مشترکہ حکمت عملی […]

ان کا شکر گزار ہوں کہ ہمیں وزارت اعلیٰ دی:سابق وزیر اعلیٰ لاہور(پی پی آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ہمیشہ ساتھ دیں گے ، انہیں کہا تھا کہ ہمیں کام کرنے دیں۔ پی پی آئی کے مطابق پرویز الٰہی کا […]

کشمیر پر ناجائز قبضے کے باوجود خود کو جمہوریہ کہلانا بھارت کے لیے شرمناک امر ہے ایک جانب یوم جمہوریہ تو دوسری جانب کشمیریوں کے بنیادی حقوق تک سلب ہیں اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے آمور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آج […]

تاریخ سے سبق سیکھنا ہوگا، اقلیت کواکثریت پر مسلط کرنے کے نتائج کبھی اچھے نہیں نکلتے راؤ انوار وکٹری کانشان بنا کر عدالتوں سے نکلتے ہیں،فواد کوکپڑا ڈال کر پیش کیا جاتا ہے اسلام آباد (پی پی آئی)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ عمران خان نے […]

پاکستان کا مؤقف بی بی سی کی ڈاکومنٹری سے سامنے آرہا ہے جومودی سے متعلق ثبوت ہے پاک بھارت بیک ڈور ڈپلومیسی نہیں ہو رہی، اگر بیک ڈور ڈپلومیسی نتیجہ خیز ہو تو ہونی چاہیے اسلام آباد (پی پی آئی)وزیر مملکت برائے خارجہحنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت […]

لاہور(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ کسی کا باپ بھی عمران خان کو گرفتار نہیں کرسکتا۔پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی نے لاہور میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملک میں […]