لاہور(پی پی آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں عدم استحکام اور انتشار پھیلانے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اتحادی حکومت ملکی معیشت سمیت تمام شعبوں میں بہتری لانے کے لئے بھر پور کوششیں کررہی ہے۔اْنہوں نے کہا کہ سابق حکومت […]

کراچی (پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے،پی پی آئی کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ ہفتے کو شروع ہو گا اورتین دن جاری رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیا ت نے بتا یا کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ […]

اسلام آباد (پی پی آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں تیز کرتے ہوئے عام انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا […]

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی قیادت میں ملکی حالات بہتر کریں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ 5 سال پہلے پاکستان کی معیشت کہاں تھی اور آج کہاں ہے۔پی پی آئی کے مطابق اسحاق ڈار نے […]

پشاور(پی پی آئی)نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں کابینہ اراکین سے ملاقات کی جس میں انتخابات اور امن و امان کی صورتحال پر بحث کی گئی۔پی پی آئی کے مطابقمحمد اعظم خان نے 15 رکنی نگران وزراء کے حلف اٹھانے پر کابینہ اراکین کو مبارکباد دی۔نگران […]

نگران وزیراعلیٰ جوکچھ کر رہے ہیں وہ انکا کام نہیں ہے وہ صرف فری اینڈ فیئرالیکشن کروائیں آئین کے تحت گورنر پنجاب الیکشن شیڈول کا اعلان کریں، ہم نے پی ٹی آئی کے ساتھ چلنا ہے لاہور(پی پی آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجابچودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہم نے […]

کوئٹہ(پی پی آئی)ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت 4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔پی پی آ ئی کے مطابق اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز کا کہنا تھا زلزلے کی شدت […]

اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا اس دوران ان کی اہلیہ حبا چوہدری کی پولیس سے تکرار ہوگئی۔ پولیس فواد چودھری کو ہتھکڑی لگاکر اور ان […]

ایسا نہیں ہوسکتا کہ جمہوریت کو خطرہ ہو اور ہم پنجاب میں اقتدار مزہ لوٹتے رہیں فواد ہیرو ہے، کل اس کے چہرے پر نہیں بلکہ جمہوری نظام کے منہ پر کپڑا ڈالا گیا اسلام آباد(پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے […]

عمران نے پرویز کو ڈانٹا ہو گا کہ پہلے پارٹی سنبھال لیں، پھر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات کریں: دلچسپ تبصرہ لاہور(پی پی آئی) مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چودھری سالک کی جانب سے چودھری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے پر پرویز الٰہی اور کامل علی آغاپر دلچسپ تبصرہ […]