دبئی/ اسلام آباد (پی پی آئی)متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہری نصیب اللہ کی حوالگی سے متعلق مطالبہ کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیاگیاہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستانی وزارت خارجہ سے نصیب اللہ کی حوالگی کی باضابطہ درخواست کر دی ہے، پاکستانی […]

اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نے کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی نشہ نہیں کیا، میں نے خانہ کعبہ کی چھت پر نماز پڑھی ہے۔ شیخ رشیدنے کہا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو […]

پشاور (پی پی آئی)پشاورپولیس لائنزدھماکہ کیس میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی جاوید اقبال کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔پشاور کی پولیس لائنز مسجد میں دھماکے سے متعلق کیس میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی جاوید اقبال کو عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق […]

جڑانوالہ (پی پی آئی)جڑانوالہ سے مسلم لیگ ن کے سابق رکن صوبائی اسمبلی رائے حیدر علی خان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔رائے حیدر علی پی پی101 جڑانوالہ سے پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔پی پی آئی کے مطابقتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے رائے حیدر علی نے […]

عوام کے مسائل حل کرنا اور ریلیف دینا حکومت کی ذمہ داری ہے، سابق صدر کراچی (پی پی آئی)سابق صدر آصف زرداری نے مزدوروں کی کم از کم تنخواہ 35 ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔پی پی آئی کے مطابق منگل کے روز انہوں نے کہا کہ مزدوروں کی […]

کراچی (پی پی آئی)پاکستان ریلوے نے آٹو میٹک بکنگ اینڈ ٹریول اسسٹنٹ ایپ سروس“رابطہ“متعارف کروادی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق رابطہ ایپ متعارف کروانے کا واحد مقصد ریلوے کے مسافروں کو مزید سہولتوں کی فراہمی ہے۔

لاہور(پی پی آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے قراقرم ایکسپریس کو بھی گرین لائن کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔لاہور میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں گرین لائن میں سروس اور سہولیات کا جائزہ لیا گیا، پی […]

اسلام آباد (پی پی آئی)مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے طالبان کی نامزد نمائندوں میں عمران خان کا نام بھی تھا۔صادق سنجرانی کی صدارت میں سینیٹ کا اجلاس ہوا،سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاکہ ہم نے طالبان سے […]

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ اجلاس میں قومی حکومت بنانے کی تجویز پر صادق سنجرانی نے مشاہد حسین سید سے سی وی دینے کا کہہ دیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، سینیٹر مشاہد حسین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ پشاور واقعہ میں ہماری نالائقی اور […]

روکنے کا کیس، درخواست گزار نے پٹیشن واپس لے لی اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ضمنی الیکشن میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست واپس لے لی گئی، درخواست گزار نے کہاکہ عمران خان کا نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے، درخواست میں ترمیم […]