اسلام آباد (پی پی آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے وفاقی وزیر ساجد حسین کی سربراہی میں قبائلی عمائدین نے ملاقات کی۔ملاقات میں قبائلی اضلاع کو درپیش چیلنجزپر تبادلہ خیال کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کے حقوق […]

اسلام آباد (پی پی آئی)قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے برطرف ملازمین کے چیئرمین قادر مندوخیل نے اسٹبلشمنٹ ڈویژن کو ہدایت دی ہے کہ پی آئی اے اور سول ایوی ایشن کے سربراہان کو فوری عہدوں سے ہٹایا جائے۔قادر مندوخیل کی ہدایت پر ملازمین بحالی کمیٹی کے سیکریٹری نے متعلقہ […]

مردان(پی پی آئی)مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔پی پی آئی کے مطابق اس حوالے سے ترجمان کا بتانا ہے کہ طیارے نے کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان […]

اگر واہگہ بارڈر کھل سکتا ہے تو موناباؤ کیوں نہیں؟:مشاہد حسین اسلام آباد (پی پی آئی)سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ تھر میں 5 ہزار میگا واٹ بجلی اور 12 ہزاروں نوکریاں پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔تھر کے ذخائر ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر کھڑا کر […]

کراچی (پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم بننے کی کبھی خواہش نہیں تھی، جو ملک کے حالات ہیں کون وزیرِ اعظم بننا چاہے گا؟کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ […]

تحریک آزادی چلانے کی پاداش میں افضل گورو کو پھانسی دی گئی تھی حریت کانفرنس،جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے ہڑتال کی کال دیدی سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں ممتاز کشمیری رہنما محمد افضل گورو کی برسی 9 فروری کو منائی جائے گی اس موقع پرجمعراتکو […]

امسال کوئی تنازع پیدا نہیں ہوگا،چاند پشاور میں بھی دیکھا جائے گا:محکمہ موسمیات سلام آباد (پی پی آئی)محکمہ موسمیات کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیات کو بتایا ہے کہ رواں برس ملک بھر میں ایک ہی روز رمضان المبارک کا آغاز ہوگا اور ایک ہی دن عید […]

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کی درخواست مری پولیس کو واپس کردی۔تفصیلات کے مطابق مری پولیس عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کے لیے دوبارہ اسلام آباد کچہری پہنچ گئی اور جوڈیشل مجسٹریٹ […]

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں وفاقی وزرا کے علاوہ سینئر حکام نے شرکت کی، وزارت […]

ہمارا مقابلہ ان لوگوں کیساتھ ہے جو ملک کو تباہی کی جانب لے جارہے ہیں، شبلی فراز پشاور (پی پی آئی) سینٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق 90 دن میں انتخابات ہونے چاہیے، اگر انتخابات نہیں ہوئے تو آرٹیکل 6 لاگو ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق […]