تربت/کراچی (پی پی آئی)سر براہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ساحلی علاقوں میں اگلے مورچوں کا دورہ کیااور 25 بسترو ں پر مشتمل ہسپتال کا افتتاح کیا۔ اس جدید ہسپتال کے قیام کا مقصد جوانوں کے ساتھ ساتھ مقامی آبادی کوبھی معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔تربت […]

لاہور(پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ آئین کے مطابق انتخابات کروانا ہے، اگر 90 دنوں میں الیکشن نہ ہوئے تویہ آئین شکنی ہو گی، الیکشن کی تاریخ نہیں دی جاتی تو دونوں گورنرزپر آرٹیکل 6 لگے گا۔ پی پی آئی کے مطابق لاہور […]

مخالفین اس میں جو خوشی ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں انہیں وہ خوشی نہیں ملے گی وہ باوفا،بااصول آدمی ہیں، نواز شریف کے دیرینہ ساتھی،میرے بڑے بھائی ہیں بہاولپور (پی پی آئی)مسلم لیگ نواز کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ شاہد […]

ہم نے عوامی رابطہ مہم شروع کردی، نواز شریف واپسی کی تیاری کر رہے ہیں عمران نے دہشتگردوں کیلئے دروازے اور سرحدیں کھولیں، دوست قرار دیا بہاولپور(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ آنے والے چند ہفتوں میں نواز شریف پاکستان آجائیں […]

اسلام آباد (پی پی آئی)بیرسٹر شہزادعطا الٰہی کو اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات کر دیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق صدر عارف علوی نے بیرسٹر شہزادعطا الٰہی کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی،صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 100 رولز آف بزنس کے تحت […]

اللہ کا گھر محفوظ نہیں تو کوئی جگہ محفوظ نہیں، آپ لوگوں کی وجہ سے ہم لاشیں اٹھا رہے ہیں یہ اپنی حفاظت نہیں کرسکتے تو دھرتی کا کیا تحفظ کریں گے، تکلیف دہ لمحہ ہے:سراج الحق پشاور(پی پی آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسراج الحق نے صدرمملکت ڈاکٹر عارف […]

مفتاح کی فراغت اور مشاورت کے بغیر مریم کی چیف آرگنائزرنامزدگی پر بھی اعتراض عہدے کا لالچ نہیں، عہدہ چھوڑنا چاہتا ہوں، پارٹی کبھی نہیں چھوڑوں گا:سابق وزیر اعظم اسلام آباد (پی پی آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدرشاہد خاقان عباسی کے قریبی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ […]

توانائی بچت اور اصلاحاتی کمیٹی سے مستعفیٰ نہ ہونے پر وزیراعظم کی بات مان لی اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پارٹی عہدے سے استعفے کے معاملے پر انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بات مان لی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے گزشتہ […]

پشاور(پی پی آئی)دہشت گردی کی نئی لہر کی پیش نظر نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جمعہ کونیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب کرلیا گیا ہے۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور اعلیٰ عسکری […]

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ (ق)کے لیگل ایڈوائزر اور معروف قانون دان عامر سعید راں کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق عامر سعید کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے عامر سعید راں کی […]