پشاور(پی پی آئی)پشاور دہشتگردی کے واقعے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پشاورپہنچ گئے ہیں، جہاں امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق امن وامان کے حوالے سے منعقد ہونیوالے اجلاس میں وزیر اعظم اور آرمی […]
قومی
تمام مذہبی مقامات پر سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کرنے کا حکم کراچی (پی پی آئی)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ہدایت دی کہ مساجد،امام بارگاہوں سمیت دیگر تمام مذہبی مقامات پر سیکیورٹی […]
اسلام آباد (پی پی آئی)پشاور پولیس لائنز دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق آئی جی اسلام آباد کی جانب سے سیکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات جاری کئے گئے،ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ اسلام آباد کے داخلی وخارجی راستوں […]
پشاور (پی پی آئی)پشاور میں پولیس لائنز دھماکے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کرلی۔ میڈیا رپورٹس میں کہاہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے دھماکے کی داری قبول کی ہے۔
پشاور(پی پی آئی)پشاور میں پولیس لائنز مسجد میں خودکش حملے میں شہیدہونے والوں کے نام سامنے آگئے، شہید ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔پی پی آئی کے مطابق پشاور میں پولیس لائنز مسجد میں خودکش حملے میں 28 افراد شہید جبکہ 70 سے زائد زخمی ہیں،شہدا میں زیادہ […]
لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے مریم نواز کے تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز یکم فروری کو بہاولپور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں […]
ڈیرہ اسماعیل خان(پی پی آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی دہشت گردوں سے جھڑپ میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ترجمان پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی کے علاقے لونی میں دہشت گردوں سے سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی جھڑپ ہوئی […]
کراچی (پی پی آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد انٹر سٹی روٹس پر چلنے والی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 20 سے 30 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے کرایوں میں 150روپے سے300روپے اضافہ ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق شہر قائدمیں چلنے والی پرائیویٹ ٹرانسپورٹ اور […]
کراچی (پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم حجاب بدھ یکم فروری کو منایا جائے گا۔ اس موقع پر ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں حجاب کی اہمیت، افادیت پر تفصیلی روشنی ڈالی جائے گی جبکہ تمام بڑے […]
پشاور (پی پی آئی)پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے 2 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 90 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کے مطابق پولیس لائنز کی مسجد میں باجماعت نمازِ ظہر ادا کی جا رہی […]
