کوئٹہ (پی پی آئی)سینیٹ کے سابق رکن مصطفیٰ نواز کھوکھر نیکہا ہے کہ ہم نے 75سال میں کوئی سبق نہیں سیکھا،پہلے دن ہی فیصلہ کرلیاگیا تھا کہ پاکستان میں جمہوریت کو نہیں چلنے دینا۔پی پی آئی کے مطابق کوئٹہ میں ری امیجنگ پاکستان کے عنوان سے منعقد ہونیوالے قومی ڈائیلاگ […]

اسلام آباد (پی پی آئی) وزارت مذہبی امور نے اجمیر شریف کے زائرین کو مطلع کیا ہے کہ وہ اتوار کی بجائے پیر کی صبح 10 بجے لاہور پہنچ جائیں۔ہفتہ کو وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی حکام کے مطابق پاکستانی زائرین کو منگل […]

فارماسوٹیکل مینوفیکچرز کی قائمہ کمیٹی سینیٹ کوبریفنگ اسلام آباد (پی پی آئی)فارماسوٹیکل مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن نے خبردارکیا ہے کہ فروری میں ملک میں ادویات ملنا بند ہوجائیں گی کیونکہ ہماری برآمدات 35 فیصد گرچکی ہیں فارماسیوٹیکل کمپنیزکی ایل سیز100 فیصد بند کردی گئی ہیں پیشگی ادائیگوں کے باوجود بھی […]

اور وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا میں تلخ کلامی اسلام آباد (پی پی آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس کے دوران سینیٹر محسن عزیز اور وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا میں تلخ کلامی ہوئی […]

اسلام آباد (پی پی آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران سینیٹر محسن عزیز نے کہا ہے کہ ملک میں 75 ہزار بار ڈیفالٹ ہو چکا ہے،بینک ایل سیز ہی نہیں کھول رہے، یہ ڈیفالٹ ہے۔پی پی آئی کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سلیم مانڈوی والا کی […]

لاہور(پی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے حرمت قرآن پورٹل کا افتتاح کر دیا ہے، پورٹل آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کے تحت کام کرے گا۔پی پی آئی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ارفع کریم ٹیکنالوجی پارک میں حرمت قرآن پورٹل کا افتتاح کر دیا […]

اسلام آباد/چترال (پی پی آئی)وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔پی پی آئی کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اور […]

معاونین خصوصی 32، وزراء34، وزرائے مملکت7، مشیر4ہوگئے اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے فہد ہارون کو معاون خصوصی تعینات کر دیاہے۔فہد ہارون کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے، ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔پی پی آئی کے مطابق فہد ہارون […]

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات رنگ لے آیا۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس رول اوور کر دیئے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر ٹویٹ کے ذریعے تصدیق بھی […]