اسلام آباد (پی پی آئی)ناصر کھوسہ نے عبوری وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کر دیاہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ناصر کھوسہ کی قابلیت، اصول پسندی اور دیانت داری مسلمہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق […]

اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے 271 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت سالانہ گوشوارے جمع نہ کرنے پر معطل کی گئی اور معطل اراکین قومی اسمبلی، سینیٹ اور صوبائی اسمبلی کے اجلاسوں […]

آج لوگ گھروں سے نہیں نکلے، لوگوں میں مایوسی پھیل رہی ہے:سابق میئر کراچی کراچی (پی پی آئی)ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق میئر کراچی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی لیکن اگر اعتماد کا ووٹ […]

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ رانا ثنا اللہ کو پنجاب کی صدارت سے ہٹانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔پی پی آئی کے مطابق سیکرٹری جنرل (ن)لیگ احسن اقبال نے رانا ثنا اللہ کو پنجاب کی صدارت سے ہٹانے کے حوالے سے میڈیا […]

کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل کرنے کی تاریخ میں مزید توسیع کر دی ہے، منسوخ شدہ پرائز بانڈز کے حامل شہری اپنے بانڈز کو 30جون 2023 تک تبدیل کرو ا سکتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق 7 ہزار 515 روپے والا بانڈ، 25 ہزار […]

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی کی سینئر قیادت نے کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے مریم نواز کو […]

لاہور(پی پی آئی)پنجاب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تعیناتی کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ ن لیگ نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تعیناتی کے لیے مشاورتی عمل کا حصہ بنے گی۔پی […]

پشاور(پی پی آئی)پشاور میں سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق عبدالطیف آفریدی پر پشاور ہائیکورٹ کی حدود میں فائرنگ کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ نے سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبدالطیف آفریدی کے فائرنگ سے جاں بحق […]

کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان میں بھی سات روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے۔پانچ سال تک کی عمر کے25 لاکھ99 ہزار سے زائدبچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ایمر جنسی آپریشن سنٹر کے کوآرڈی نیٹر سید زاہد شاہ نے کہا […]

اسلام آباد (پی پی آئی)بینظیرانکم سپورٹ سروے کاڈائنامک سروے شروع ہوگیا،۔پی پی آئی کے مطابق اس سلسلے میں ملک بھر کی613 تحصیلوں کے دفاتر میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل سروے کا آغازہوگاجس میں غریب مستحق اورنادارخواتین کے کوائف اکٹھے کئے جائیں گے تاکہ مزیدغریب مستحق اور نادار خواتین […]