اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے انہیں رہا کرنے کا حکم […]

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے پنجاب اسمبلی ملازمین کی ایف آئی اے طلبی پر رانا ثنا اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ کرلو جو ہوتا ہے ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی […]

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے منگل کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے، جس کا 4 نکاتی ایجنڈا بھی مرتب کرلیا گیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کیا گیا ہے۔ جس میں ملک کی سیاسی صورتحال، امن و امان کی صورتحال […]

اسپیکر چیمبر، افسران،میڈیا اوروزیٹرز کیلئے 800افراد تک کی گنجائش موجود لاہور(پی پی آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے نئی عمارت کے افتتاح کے بعد دعا کی۔پی پی آئی کے مطابق نئی اسمبلی میں اگلے 100سال […]

اسلام آباد (پی پی آئی) پی ٹی آئی سینیٹر عبدالقادر کی نااہلی کیلئے دائر درخواست ابتدائی سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پی ٹی آئی سینیٹر عبدالقادر کی نااہلی کیلئے دائر درخواست ابتدائی سماعت کیلئے مقررکردی گئی،الیکشن کمیشن نے فریقین کو 5 جنوری […]

اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واوڈا کی سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق فیصل واوڈا کی نشست پر پولنگ 25 جنوری کو ہو گی،کاغذات نامزدگی 7 جنوری تک جمع کرائے جا سکتے ہیں جبکہ امیدواروں کی […]

اسلام آباد (پی پی آئی) تحریک کشمیر یورپ کی اپیل پر 5جنوری کو یوم حق خودارادیت کشمیر اور5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر دنیا بھر میں منایا جائے گا جس میں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی، حق خودارادیت اور اقوام متحدہ کے کردار پر روشنی ڈالی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق […]

لاہور(پی پی آئی) کاونٹر ٹیرراز م ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے تین شہریوں میں دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5دہشت گرد وں کو گرفتار کرلیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 3شہروں سے پانچ دہشتگردوں کو […]

کراچی (پی پی آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی پر حکومت تذبذب کاشکار ہے کہ نئے سال کی آمد پر عوام کو ریلیف دیا جائے یا آئی ایم ایف کامطالبہ پوراکریں؟پی پی آئی کے مطابق نئے سال کی آمد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے […]

کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 2 جنوری کو تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔پی پی آئی کے مطابق مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ 2 جنوری بروز پیر […]