لاہور(پی پی آئی)ہائی کورٹ کے جج جسٹس عابد عزیز شیخ نے کہا کہ اگر گورنر نے اعتماد کے ووٹ کا کہا ہے تو اس پر عملدرآمد تو ہونا چاہیے۔ پی پی آئی کے مطابق عدالت نے استفسار کیا کہ جب 3 سے 7 دن کا وقت ہے تو اعتماد کے […]

اسلام آباد (پی پی آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قانون میں خودکشی کی کوشش پر سزا کو ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر عارف علوی نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 کی توثیق کر دی۔ پی پی […]

اسلام آباد (پی پی آئی)قومی اسمبلی نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے قانون میں ترامیم کے بل کی منظوری دیدی، بل کے تحت وفاقی دارالحکومت کی یونین کونسلز کی تعداد 101 کے بجائے 125 ہوگی۔ 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے قبل 10 روز سے بھی کم […]

لاہور (پی پی آئی)چودھری پرویز الٰہی کی وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئے بنایا گیا بینچ بنتے ہی تحلیل ہو گیا ہے، جسٹس فاروق حیدر نے درخواست سننے سے معذرت کر لی ہے۔پی پی آئی کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پر5رکنی بینچ […]

لاہور (پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیرا علیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی ہے۔پی پی آئی کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کیئے جانے کے بعد تحریک عدم […]

تربیلا (پی پی آئی)تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں کمی سے تربیلا بجلی گھر کے 11 پیداواری یونٹ بند ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق ڈیم میں پانی کا ذخیرہ بھی 60 فٹ تک کم ہوا ہے۔ تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں کمی سے تربیلا بجلی گھر […]

اسلام آباد (پی پی آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گرفتاری کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا۔پی پی آئی کے مطابق ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی گرفتاری کی خبر جھوٹ اور حقائق کے منافی ہے، گرفتاری کے […]

واشنگٹن (پی پی آئی) امریکی ڈپٹی سیکریٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین نے حالیہ دہشتگرد حملوں میں پاکستانی جانوں کے ضیاع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے اظہار تعزیت کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر ڈپٹی سیکریٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین نیپاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد […]

واشنگٹن (پی پی آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جو ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں ہوئی ہے جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشتگردی کے تعاون کو مضبوط کرنے کا عہد کیا گیا،پی پی آئی کے مطابق اس […]

لاہور (پی پی آئی) مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی نے چوہدری پرویز الہیٰ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تمام فیصلوں کا اختیار دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور مسلم لیگ قائداعظم کی پارلیمانی لیڈر ساجد بھٹی کی زیر صدارت مسلم لیگ قائداعظم کی پارلیمانی پارٹی […]