اسلام آباد (پی پی آئی)رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 54ویں برسی 18دسمبر کو عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی، اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا گیا، کارکنان نے تجدید عہد کیا کہ مقبوضہ کشمیر کو بھارت کے جبری اور غیر قانونی قبضے سے آزاد کرانے تک قائد کے مشن […]

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ہندوتوا پارٹی علاقے میں حالات معمول کے مطابق ہونے کے جھوٹے دعوے کا پرچار کرنے کے لیے کشمیری پنڈتوں کو […]

نیو یارک (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیرکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ، شبیر احمد شاہ، محمد یاسین ملک، آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی، ناہیدہ نسرین، ایاز اکبر، شاہد الاسلام، معراج الدین کلوال، پیرسیف اللہ، فاروق احمد ڈار، خرم پرویز، مشتاق الاسلام، مولوی بشیر احمد عرفانی، شریف سرتاج، […]

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر بھارتیہ جنتا یووا مورچہ کے کارکنوں نے پیر کو بھی جموں میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاو ل بھٹوکے خلاف مظاہرے کئے اور وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف ان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے معافی مانگنے کا مطالبہ […]

نیویارک (پی پی آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی پر زور دیا ہے کہ وہ میرے خلاف احتجاج کرنے کے بجائے بھارتی مسلمانوں کو اپنے ہی ملک میں درپیش امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج کریں۔پی پی آئی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری […]

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی کے پیش نظر عوام کے لیے خصوصی رعایت اور نوجوانوں کو روزگار فراہمی پیکج کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم نے وزرا کو ہدایت کی ہے کہ عوام کو سابق حکومت نے مہنگائی کی چکی میں […]

جموں (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں بھارت مخالف پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن میں انڈین فوج کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں نئے اراضی قوانین کی مذمت کی گئی ہے جنہیں حال ہی میں بھارتی […]

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، ٹیلی مواصلات، توانائی، زراعت، فوڈ پراسیسنگ، لائیو اسٹاک، سیاحت اور قدرتی وسائل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، حکومت سرمایہ کار دوست پالیسیوں پر عمل پیرا ہے، غیر […]

اسلام آباد (پی پی آئی) سینیٹ اجلاس میں کابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کی منظوری سے اعلیٰ عہدیداران اور وی وی آئی پی شخصیات کو دی گئی بلٹ پروف گاڑیوں کی تفصیلات سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا، ان افراد میں سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے […]

راولپنڈی (پی پی آئی)کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے راولپنڈی سے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا ہے، دہشتگرد نے راولپنڈی میں […]