لاہور(پی پی آئی)بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر پنجاب حکومت نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے کرائے پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے سفر کی طوالت سے مشروط کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کرایہ 40روپے تھا، خواہ کوئی مسافر ایک اسٹیشن سے سوار ہو کر […]

لاہور(پی پی آئی)ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے زمان پارک میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔ پی پی آئی کے مطابق عمران خان نے ملاقات کے دوران پنجاب حکومت کی کارکردگی میڈیا میں مزید اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیتے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) معروف صحافی ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق نے صدر مملکت کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ خط کے متن میں مزید لکھا گیا ہے کہ ارشد شریف پر بیہمانہ […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور احتجاج کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد نے تفصیلی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی ہے۔ذرا ئع کے مطابق رپورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لاحق خطرات سے متعلق تھریٹ الرٹس […]

کراچی(پی پی آ ئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مفتی محمد رفیع عثمانی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہو ئے لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مفتی محمد رفیع عثمانی کے انتقال سے […]

کراچی(پی پی آ ئی) شہر قائد کے بین الاقوامی جناح ایئرپورٹ پر ایک ہی دن میں قومی ائرلائن کے 2 طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے پشاور جانے والی پرواز پی کے 350 سے اڑان بھرتے ہی پرندہ ٹکرایا جبکہ لاہور سے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف […]

کراچی(پی پی آ ئی)مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ آج اتوار کے روز دا کی جائیگی۔ذرا ئع کے مطابق مفتی محمد رفیع عثمانی کی نمازجنازہ 9بجے جامعہ دارالعلوم کراچی میں اداکی جائے گی، تدفین دارالعلوم کراچی کے قبرستان میں ہوگی۔یاد رہے کہ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد […]

لاہور(پی پی آ ئی)سٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی 46 سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے۔طارق ٹیڈی کا شمار اسٹیج کے بہترین اداکاروں میں ہوتا تھا جو طنزو مزاح سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کا ذریعہ بھی تھے۔ […]