لاہور(پی پی آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہناہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات احتساب اور عثمان بزدار کو نہ ہٹانے پر ہوئے، ان کے کہنے پر عثمان بزدار کو ہٹاتے تو ہماری پنجاب حکومت گر جاتی۔
شہر
لاہور(پی پی آئی)ریلوے کے چیف ایگزیکٹو اور فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلوے کی مختلف سیکشنزکاتبدیل شدہ سالانہ انسپکشن شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق چیف ایگزیکٹو ریلوے سلمان صادق شیخ اور ایف جی آئی آر راولپنڈی، کراچی اور سکھر ڈویزن کی انسپکشن کریں گے، جس کا […]
لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹا?ن میں ملوث پولیس افسران کی تنزلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں فوجداری مقدمات میں ملوث پولیس افسروں واہلکاروں کی تنزلی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس فیصل زمان نے حسن علی اعوان سمیت دیگر سب انسپکٹرز کی درخواست پر […]
کراچی (پی پی آئی)ہلکی پھلکی سردیو ں کی آمد کے ساتھ ہی شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں گیس غائب رہنے لگی ہے جس کے بعد لکڑی اور کوئلہ بھی عوام کی قوت خرید سے باہر ہو گیا۔گزشتہ سردیوں کے مقابلے میں قیمتیں دگنا ہو گئی ہیں۔پی پی آئی کے […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ڈی ایم کے ترجمان حا فظ حمداللہ نے کہا ہے کہ دوبئی کے خریدار کابیان ثبوت ہے کہ عمران نیازی کرپشن منی لانڈرنگ کامجرم ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں جے یو آ ئی رہنما حا […]
لاہور(پی پی آ ئی) ٹھوکر نیاز بیگ میں اورنج لائن ٹرین ٹرمینل کے قریب چھوٹا ڈرون طیارہ گر گیا۔پولیس کے مطابق چھوٹے ڈرون طیارے کی بم ڈسپوزل اسکواڈ سے چیکنگ کروائی گئی ہے تاہم اس میں سے بارودی مواد نہیں ملا، اسپیشل پروٹیکشن یونٹ نے ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارے کو […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کے ساتھ صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخواکے بیشتر […]
لاہور(پی پی آ ئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چو ہدری پر ویز الٰہی نے کہا ہے کہ معاشی و سماجی انصاف کسی بھی معاشرے کی ترقی کیلئے ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وزیر اعلیٰ پنجاب سے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدر عابدزبیری کی قیادت میں وفدسے ملاقا […]
لاہور (پی پی آئی) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ٹریفک پولیس کوباڈی کیم سے آراستہ کیا جائے گا پنجاب میں ٹریفک کے نظام اور ٹریفک پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا جا رہا ہے، فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ […]
لاہور(پی پی آئی)روٹی کی قیمت 15 روپے اور نان کا ریٹ 22 روپے مقرر کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔پی پی آئی کے مطابق قراراداد کے متن میں کہاگیا ہے کہ پنجاب میں روٹی […]
