ٹنڈو محمد خان (پی پی آئی) ٹنڈو محمد خان میں سیلاب متاثرین نے امداد نہ ملنے پر دھرنادیا اورانڈس ہائی وے بلاک کردی۔انتظامیہ کی جانب سے انڈس ہائی وے کھلوانے پر متاثرین نے ڈی سی آفس کا گھیرؤ کرلیا۔اس موقع پر مظاہرین نے انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ متاثرین […]

جیکب آباد (پی پی آئی)جیکب آباد کے علاقے ٹھل میں ایم پی اے سہراب سرکی کی نگرانی میں قتل کے مقدمے پرجرگہ منعقد کیا گیا۔جرگہ میں ملزمان کو ایک کروڑ بانوے لاکھ روپے کے عوض چھوڑ دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ملزمان نے بھتہ نہ دینے پر بیکری مالک […]

گوجرانوالہ(پی پی آئی) حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال میں کارڈیالوجی کا جدید ترین شعبہ بنایا جائے گا، پی پی آئی کے مطابق عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں یورالوجی ڈیپارٹمنٹ قائم کیاجائے گا، عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں مزید ڈائلسز میشینیں بھی مہیا کی جائیں […]

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں گیس پریشر میں کمی سے گھریلو صارفین پریشان ہوگئے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق شہر میں دن اور رات کو گیس کا پریشر کم کردیا جاتا ہے اور صبح دوبارہ گیس کی سپلائی بحال کی جاتی ہے، گھروں میں صارفین کو پریشانی کا سامنا […]

کرا چی(پی پی آ ئی)کراچی میں بلدیاتی الیکشن ایک بار پھر ملتوی ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں، کیوں کہ سندھ کابینہ نے مزید 90 روز کی تاخیر سے الیکشن کرانے کی تجویز منظور کرلی ہے۔صوبائی کابینہ نے بلدیاتی ایکٹ 2013 کے اختیارات کے تحت سرکولیشن کے ذریعے 90 […]

رو لپنڈی(پی پی آ ئی) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ شہر میں سڑکیں بند، عوام خوار اور انتظامیہ سوتی رہی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روزلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں پی ٹی آئی کے دھرنوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سی ٹی او […]

کرا چی(پی پی آ ئی) سندھ ہائیکورٹ نے بار بار الیکشن ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکم دیا کہ کراچی اور حیدرآباد میں فوری الیکشن کروائیں۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق جماعت اسلامی اور پی […]

راولپنڈی(پی پی آ ئی) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جج جسٹس مرزا وقاص رؤف نے شہر کی مختلف شاہراہوں کی بندش کے خلاف درخواست پر کمشنر راولپنڈی سمیت ڈپٹی کمشنر، سٹی پولیس افسر کو جمعے کو عدالت میں ذاتی حثیت میں طلب کر لیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں […]

کراچی(پی پی آ ئی)شیر شاہ کباڑی مارکیٹ کی دکانوں میں آتشزدگی کے نتیجے میں درجنوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں، جس کے باعث کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شیر شاہ کباڑی مارکیٹ کی دکانوں میں آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ شدت اختیار […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کی دوبارہ لانگ مارچ کی کال کے تناظر میں اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ اس وقت فیض آباد، سرینگر ہائیوے اور اسلام آباد ایکسپریس وے کے راستے ٹریفک کے لیے کھلے ہیں۔ تاہم جی ٹی روڈ پر مارگلہ پہاڑی اور […]