صدرآئین کی حد میں رہیں، ایوان صدر کو بلیک میلنگ کا اڈہ نہ بنائیں اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی ’آ بیل مجھے مار‘ والے کام نہ کریں، صدر آئین کی حد میں رہیں، صدراتی دفتر کو […]

اسلام آ باد(پی پی آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایوان صدر ایوان سازش بن چکا ہے، الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، عمران خان کی ٹائیگر فورس نہیں بننے دیں گے۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈال کر […]

عوام کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے بھی عمران خان کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے: شیری رحمان اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا آغاز کرکے خود حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت […]

خیبر(پی پی آ ئی)طورخم سرحد پر افغان فورسز کی جانب سے ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی ہے۔ایف سی ذرائع کے مطابق ایف سی اہلکاروں کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ کی گئی ہے، فائرنگ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز […]

ایوان صدر کو بھیجے گئے خط کے مؤقف کو حتمی تصور کیا جائے: الیکشن کمیشن اسلام آ باد(پی پی آ ئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کے حوالے سے آج ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر […]

سرحد کی بندش سے پیدل آمد و رفت سمیت تجارتی سرگرمیاں معطل طورخم (پی پی آ ئی) افغان سیکیورٹی حکام نے شہری کو واپس بھیجنے پر طور خم سرحد احتجاجا بند کردی، سرحد کی بندش سے پیدل آمد و رفت سمیت تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان سیکیورٹی […]

میونخ (پی پی آ ئی)وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا کر رہا ہے، یوکرین جنگ اور سیلاب نے ملکی معیشت کو تباہ کیا لیکن پاکستان ایک بار پھر ابھرتی معیشت بن کر اپنے مسائل حل کر سکتا […]

جیل بھرو تحریک کا ایسا جواب دیں گے جو ذہن وگمان میں نہیں ہوگا:رانا ثنااللہ را ولپنڈی(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتا ہے ملک عدم استحکام کا شکار رہے،عمران خان جیل بھروتحریک شروع کرے، ایسا جواب دیں گے جو […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی انسانی ہمدردی اور فلاحی تنظیموں کو ترکیہ میں امدادی سرگرمیوں پر خراجِ تحسین کیا ہے۔وزیراعظم کی زیرصدارت ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سرگرمیوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیرِ منصوبہ بندی کی سربراہی […]

لاہور (پی پی آ ئی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پوری قوم مہنگائی کی وجہ سے مایوس اور پریشانی کا شکار ہے، پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگ عوامی مسائل سے آگاہ نہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ غریب […]