عمران نے احتساب کے تین مشیر رکھے تھے لیکن کہتا تھا میں نہیں کرتا مجھ سے جنرل باجوہ کراتے تھے جاوید اقبال رو رو کرکہتے ہیں مجھ سے حکومت کراتی تھی، بتائیں ان سے کس نے مقدمات درج کروائے لاہور(پی پی آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان […]
قومی
کراچی (پی پی آئی)سندھ کابینہ نے محکمہ صحت کے نان پروموشنل پوسٹ کے ملازمین کو ٹائم سکیل دینے کا فیصلہکیاہے، ترجمان کے مطابق یہ ٹائم سکیل 5، 12، 19 اور 27 سال کی اچھی سروس پر دیا جائیگا، ٹائم سکیل صرف ایک سٹیج موجودہ پے سکیل سے اوپر ہوگا، یہ […]
کراچی (پی پی آئی)سندھ کابینہ نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے ایک لاکھ ٹینٹ دینیکی منظوری دے دی۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے ایک لاکھ ٹینٹ دینیکی منظوری دی گئی۔کابینہ کے اجلاس […]
حکومتی نمائندوں نے فون پر زبانی اے پی سی کی دعوت دی، دعوت کا یہ مناسب طریقہ نہیں اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم امن کے لیے اپنے تمام اختلافات بھلانے کے لیے تیار ہیں۔ایک […]
کوئٹہ(پی پی آئی)سیلاب کے6ماہ بعد بھی بلوچستان میں ٹرین آپریشن مکمل طور پربحال نہیں ہوسکا، جزوی بحالی کے بعدبلاشبہ 13 ٹرینیں چلا دی گئی ہیں تاہم 6 ٹرینیں ہنوز بحال نہیں ہوسکی ہیں،پی پی آئی کے مطابق ان ٹرینوں میں کراچی سے کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل، عوام […]
جموں /سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے دلوں اور دماغوں سے جذبہ آزادی کو کھرچانہیں جاسکتا۔میرواعظ نے جو اگست 2019سے سرینگر میں مسلسل نظربند ہیں، واضح کیا کہ مقبوضہ جموں […]
ابھی کسی نے انگلی نہیں لگائی، دو دو دن کی قید میں ہی رونے لگ گئے ہیں، جرم کی سزا توملے گی انتظار کررہے ہیں، جیل بھریں، شروعات زمان پارک سے کریں:ملتان میں میڈیا سے گفتگو مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم […]
کراچی(پی پی آئی) جیل بھرنے والے ضمانتیں نہیں کراتے، آئیں زمان پارک سے نکلیں، گرفتاری دیں تاکہ اور رہنما بھی جیلیں بھرنے کا سوچیں یہ بات پی پی کی مرکزی رہنما اوروفاقی وزیر شازیہ مری نے کہی انہوں نے کہا کہ گھڑیاں بیچنے، منی لانڈرنگ کرنے والے کبھی گرفتاری نہیں […]
اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج کردی۔پی پی آئی کے مطابق سپریم کورٹ میں اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل خواجہ احمد حسین نے اسلامی نظریاتی کی تحلیل کیلئے درخواست دائر کی تھی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی […]
لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے ترجمے سے متعلق پیمرا کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو متنازعہ ویب سائٹ کو بلاک کرنے کی اجازت دے دی۔پی پی آئی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں قرآن پاک کے ترجمے سے متعلق پیمرا کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت […]
