اسلام آ باد(پی پی آئی) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک، جیل سے بھاگو تحریک بن گئی ہے، جیل بھرو تحریک ختم اور ضمانت کراؤ تحریک شروع ہوچکی ہے۔ پی ٹی آ ئی کی جیل بھرو تحریک پر ا رد عمل میں امیر […]

واشنگٹن (پی پی آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری کے حوالے سے وزارتی اجلاس جاری ہے، ہم پاک، امریکا تعلقات کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں۔میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عوام نے جیل بھرو تحریک میں شرکت نا کر کے نیازی تماشے کو مسترد کر دیا ہے،جیل بھرو تحریک میں شرکت نہ کر کے تحریک انصاف کے کارکنان نے عمران خان کی سیاست سے لاتعلقی […]

کراچی(پی پی آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورہ یورپ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے میں ہنگری سے کراچی پہنچے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 20 فروری کو اسلام آباد سے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) یوکرین نے پاکستان سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے پیش کی جانے والی قرار داد پر حمایت مانگ لی ہے۔میڈیاذ رائع کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی نے صدر پاکستان کو فون کر کے حمایت کی درخواست کی […]

اسلام آباد(پی پی آئی) سپریم کورٹ نے سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سائفر کیس کا فیصلہ تحریر کیا۔فیصلے میں کہا گیا کہ عدالت ایگزیکٹو کے اختیارات میں مداخلت نہیں کر سکتی، آئین کا آرٹیکل […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 36مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5ہزار338کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 36افراد […]

اسلام آباد(پی پی آئی) عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات نہ ہوئے تو خانہ جنگی ہو گی۔اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آبپارہ پولیس منشیات فروشی کے لیے مشہور ہے، پولیس نے میرے گھر پر […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفرکی تحقیقات کے لیے دائر تینوں اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔سائفر تحقیقات کے لئے اپیلیں ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ، سید طارق بدر اور نعیم الحسن نے دائر کی تھی، رجسٹرار سپریم کورٹ نے اپیلیں اعتراض عائد کرتے ہوئے واپس کر […]

ماضی میں رہنے کے بجائے ہمیں آگے بڑھنے کافیصلہ کرنا ہے:شہباز شریف اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم اس وقت کڑے امتحان اور چیلنج سے گزر رہی ہے۔وفاقی کابینہ سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ قوم اس وقت کڑے امتحان […]