اسلام آباد/کوئٹہ(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں دھماکے کی مذمت کرتے ہو ئے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اورغم کااظہارکیا ہے اورواقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔اپنے بیان میں رانا ثناا للہ نے کہاہے کہ دہشت گرد بلوچستان […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی نون لیگ کی جال میں پھس گیا ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنی ٹو یٹ میں لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ […]

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے رکھنی دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگرد سزا سے بچ نہیں سکیں گے،ناحق خون بہانے والوں کو عبرت کی مثال بنائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں دھماکے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور افسوس کااظہار اور اہلخانہ […]

حکمران سپریم کورٹ کوتقسیم کرکے 1997کی تاریخ دہرانہ چاہتے ہیں راولپنڈی(پی پی آ ئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ساری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرلگی ہوئی ہیں سپریم کورٹ کافیصلہ ہی ملک بچاسکتاہے،حکمران سپریم کورٹ کوتقسیم کرکے 1997کی تاریخ دہرانہ چاہتے ہیں لیکن ناکام ہوں […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کے وار پھر تیز ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 36مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد […]

لاہور(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے گوانتاناموبے سے 2 پاکستانی بھائیوں کی رہائی پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ بہت سے افراد دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ کی سنگین ناانصافیوں کانشانہ بنے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان […]

آئی ایم ایف کے ماہرین ہر نکتے کا بہت تفصیل سے جائزہ لے رہے ہیں:حکام وزارت خزانہ اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان نے پالیسی ریٹ میں اضافے سے متعلق آئی ایم ایف کی شرط مان لی ہے۔وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم […]

پوری لیگی قیادت جھوٹے کیسز پر بھی عدالت میں پیش ہو ئے اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اپنی ٹو یٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف، وزیر اعظم شہباز شریف سے لیکر ہم سب کو جس عدالت اور ادارہ نے […]

صرف تین دن میں ہی مذاحکہ خیز جیل بھرو تحریک ’ضمانت دو تحریک‘میں تبدیل ہو چکی ہے اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک سوشل میڈیا اور بیانات تک ہی محدود ہے، دعوہ کیا گیا تھا […]

اسلام آ باد(پی پی آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا طبی معائنہ کروانے کیلئے بینکنگ کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔بینکنگ کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے دائر درخواست میں عمران خان کے طبی معائنے کیلئے پمز یا پولی کلینک […]