کراچی(پی پی آئی)پاکستان میں موٹر گاڑیوں کی سب بڑی کمپنی پاک سوزوکی نے اپنا پلانٹ بند کردیا ہے۔پاکستان میں پاک سوزوکی سب سے زیادہ موٹر کار تیار اور فروخت ہونے والی کمپنی ہے تاہم انڈس ٹویوٹا کے بعد پاک سوزوکی نے بھی اپنا پیداواری یونٹ بند کردیا ہے۔کمپنی کے بیان […]
قومی
اسلام آباد (پی پی آئی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ کشمیری پچھلے 75 سال سے تکمیل پاکستان کی جنگ لڑرہے ہیں۔ کشمیری ضرور اپنے مقصد میں کامیاب ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سردار تنویر الیاس نے کہا […]
اسلام آباد (پی پی آئی) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس رواں ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں پاک افغان بارڈر کی صورتحال اور حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر غور ہوگا۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں کالعدم تحریک […]
اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ عارف علوی کا بیان عمران کیخلاف چارج شیٹ ہے۔شیری رحمٰن نے ایک بیان میں کہا کہ عمران آج کل سابق آرمی چیف پرحکومت کیخلاف سازش کا الزام لگارہے ہیں، ان کے صدرکہہ رہے سابق آرمی چیف نیہی سینیٹ،عام […]
اسلام آباد (پی پی آئی)پیپلزپارٹی کے رہنمااعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر چاہتی تھی وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے۔ گورنر پنجاب کا حکم نامہ غیر آئینی ہے۔پی پی آئی کے مطابق اعتزازاحسن نے مزید کہا کہ عمران خان اگر لانگ مارچ […]
اسلام آباد (پی پی آئی) آئندہ سال 2023 میں کتنی سرکاری اور اختیاری چھٹیاں ہوں گی؟ کیبنٹ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔پی پی آئی کے مطابق 2023ء میں کل 38 عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں ہوں گی، جن میں سے 16 عام تعطیلات اور 22 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔کیبنٹ […]
اسلام آباد (پی پی آئی)مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں، نفرت اور انتہاپسندی کا رویہ بہت خطرناک ہے،عمران خان کے بلاول بھٹو کے دوروں سے متعلق بیان پر افسوس ہوا،بلاول بھٹو اپنے تمام بیرون ملک دوروں کے […]
اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد پولیس نے دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر شہر بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی جبکہ شہریوں کو شناختی دستاویزات ساتھ رکھنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ سیکیورٹی ہائی […]
کراچی (پی پی آئی)کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرمیثی نے پاکستانی شہریوں کے لیے یو اے ای ویزہ کی پابندی کی اطلاعات کو ’فیک نیوز‘ قرار دیتے ہوئے سختی سے مستردکردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق یو اے ای کے قونصل جنرل نے کہا کہ […]
لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)رہنما فواد چودھری نے کہاہے کہ قومی اسمبلی کی مدت تین سال کرنا احمقانہ بات ہے،اس کی بجائے ہمیں صوبائی حکومتوں کو ری اسٹرکچر کرنا چاہئے۔پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فوادچودھری نے کہاکہ صوبائی […]
