لاہور(پی پی آئی)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے خاتم النبیین یونیورسٹی لاہور بل 2022 کی منظوری دے دی۔ قرآن پرنٹنگ اینڈ ریکارڈنگ ترمیمی بل بھی منظور جبکہ یونیورسٹی آف گجرات ترمیمی بل کی بھی منظوری دے دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق گورنر بلیغ الرحمٰن نے بطور چانسلر مختلف سمریوں […]

کراچی (پی پی آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے مختلف دھڑوں کو ضم کرنے کے لیے گورنرہاؤس کراچی اہمیت اختیار کرگیا۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے تمام گروپس کو ایم کیو ایم میں ضم کرنے کا فارمولہ طے کرلیا جب کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے رابطہ کمیٹی کے […]

اسلام آباد (پی پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے وفد کے سامنے ان کے مستعفی ارکان کی پول کھول کر رکھ دی، اوربتایا کہ دو درجن ارکان نے فون کرکے استعفیٰ نہ دینے کی خواہش سے خود آگاہ کیا۔پی پی آئی کے مطابق قومی اسمبلی […]

کراچی (پی پی آئی)سال کے اختتام پر کراچی میں پاکستان نیوی فلیٹ کی سالانہ ایفیشنسی کمپٹیشن پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے تقریب میں بطور مہمان ِخصوصی شرکت کی۔پی پی آئی کے مطابق نیول چیف کی آمد پر کمانڈر پاکستان […]

اسلام آباد (پی پی آئی)روس سے خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے معاملے پر روسی وزیر توانائی 19 اور 20 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری پر پاکستان اور روس کا آن لائن اجلاس ہوا، اجلاس […]

لاہور(پی پی آئی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ استعمار کے وفادار قومی سیاست اور معیشت پر قابض ہیں، حکمران جماعتوں نے مل کر ملک کو بند گلی میں دھکیل دیا۔پی پی آئی کے مطابق منصورہ میں جامعہ محصنات کے اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوئے سراج […]

لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس2 جنوری کو ہوگا،جس میں ارکان کو 100 فیصد حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے،پی پی آئی کے مطابق عمران خان نے پارلیمانی پارٹی لیڈر عثمان بزدار کو حاضری کا ٹاسک سونپ دیا […]

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیاہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈانے استعفیٰ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں دیاہے،پی پی آئی کے مطابق انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کر دیاہے۔

یہ بلاول کا اختیار نہیں، واپسی کی دعوت وزیر اعظم کا استحقاق ہے اسلام آباد (پی پی آئی)پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو کی آفر ٹھکرا دی۔ ان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کا اختیار نہیں کہ اسمبلی میں واپس آنے کی دعوت دیں۔ یہ […]

اسلام آباد (پی پی آئی)اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی عدم دستیابی کے باعث پی ٹی آئی ارکان نے بدھ کو قومی اسمبلی جانے کا پلان ملتوی کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر قومی اسمبلی جانے کا پلان […]