اسلام آباد (پی پی آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے انسداد منشیات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری پر طنز کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق عطا تارڑ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھاکہ فواد چوہدری اہلیہ سمیت اب بھی حکومتی خرچ پر […]

کراچی (پی پی آئی) تحریک پاکستان کے رہنما مرزا ابوالحسن اصفہانی کی 41ویں برسی 18 نومبر کو منائی گئی وہ 23 جنوری 1902ء کو پیدا ہوئے اور 18 نومبر 1981ء کو وفات پائی۔ صنعت و حرفت، قانون اور سیاست نیزسفارتکاری میں نمایاں رہے۔لکھنے لکھانے سے بھی شغف تھا۔ 4 کتب […]

کراچی (پی پی آئی)ای او بی آئی پنشنرز فورم نے کم سے کم پنشن کم سے کم تنخواہ کے مساوی کرنے کیلئے دستخطی مہم شروع کر دی ہے‘ مہم کا افتتاح فورم کے سینئر ممبرملک رمضان،اشرف انصاری نے دستخط کر کے کیا۔ اس موقع پر فورم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی […]

نیویارک/کراچی(پی پی آئی) جوناگڑھ پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کیخلاف اقوام متحدہ میں عالمی برادری سے رابطے شروع ہیں جن میں واضع کیا جارہا ہے کہ نواب آف جوناگڑھ نواب مہابت خانجی اور قائداعظم محمد علی جناح نے ویانا کنونشن کے تحت ریاست کے پاکستان سے الحاق کے معاہدے […]

جنوبی وزیرستان (پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں خودکش دھماکے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا چگملائی بازار میں عبدالسلام نامی شہری کی دوکان کے قریب ہوا جس میں شاہ گلزار اور مصطفی نامے دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔پی […]

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا،استعفیٰ نہیں دیا تو عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی۔ ذرائع کاکہناہے کہ پی ٹی آئی سینیٹرز کی صادق سنجرانی سے استعفیٰ دینے پر مشاورت ختم ہوگئی،ذرائع کے مطابق مشاورتی اجلاس میں […]

کراچی (پی پی آئی)اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک و زراعت حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر دریائے سندھ کے علاقے کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کے ایک منصوبے پر کام کر رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق یہ بات تنظیم کی نمائندہ رولے فلورنس نے ریڈیوپاکستان کے انگریزی چینل […]

کراچی(پی پی آ ئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سپہ سالار کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہئیں۔اپنے ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ ہم پاک فوج میں پروموشن کے نظام پر […]