اسلام آباد (پی پی آئی)تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈانے اختیارات کے ناجائز استعمال اور برطانیہ سے فنڈز میں خوردبرد کیس میں تحریری جوابات جمع کرانے کیلئے نیب سے مہلت مانگ لی۔پی پی آئی کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈااختیارات کے ناجائز استعمال اور برطانیہ سے […]

اسلام آباد (پی پی آئی)تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے چیف الیکشن کمیشن کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔پی پی آئی کے مطابق شاندانہ گلزارنے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا روحیلہ حامد کو رکن اسمبلی نوٹیفائی […]

کراچی (پی پی آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے معاہدے پر عمل نہ کیے جانے پر حکومت سے علیٰحدگی کا اشارہ دے دیا۔گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ بھی معاہدے پر چلے لیکن […]

کراچی (پی پی آئی) تحریک پاکستان کے رہنما مرزا ابوالحسن اصفہانی کی 41ویں برسی 18 نومبر کو منائی جائے گی وہ جو 23 جنوری 1902ء کو پیدا ہوئے اور 18 نومبر 1981ء کو وفات پائی۔ صنعت و حرفت، قانون اور سیاست نیزسفارتکاری میں نمایاں رہے۔لکھن 4 کتب بھی تصنیف کیں […]

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے سندھ سروسز اسپتال میں بائیو کیمیکل لیب قائم کر دی گئی ہے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بائیو کیمیکل لیب کا افتتاح کیا۔ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس لیب کی مدد سے نیوروٹک، منشیات اور […]

کراچی (پی پی آئی)سندھ سے مصطفیٰ نواز کھوکھرکی سینیٹ میں خالی نشست پر مرتضیٰ وہاب اور ڈاکٹر عاصم مضبوط امیدوارہیں الیکشن کمشن نے سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کردیاہے پی پی آئی کے مطابق سینیٹ کی خالی نشست پر کاغذات نامزدگی 18نومبر سے 22نومبر […]

اسلام آباد (پی پی آئی) مجلسِ شوریٰ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول چوتھی مرتبہ تبدیل ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18نومبر جمعہ کو سہ پہر 4بجے کی بجائے اب منگل 20 دسمبر 2022 کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد […]

کراچی (پی پی آئی)پاکستان ریلوے نے ٹرینوں میں اضا فہ کر نے سمیت تمام ٹرینوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے،پی پی آئی کے مطابق اس طرح ریل گاڑیوں میں جرائم روکنے اور حفاظتی انتطامات کی بہتری میں بھی مدد ملے گی

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ایک بات تو بالکل واضح ہے ملک نہیں چل رہا،کیا جمہوریت ایسے چلتی ہے؟ اپنے ایک انٹرویومیں وہ کھل کر بول پڑے اور کہا کہ ایک بات توبالکل واضح ہے،ملک نہیں چل رہا،پارلیمنٹ میں […]

کراچی (پی پی آئی) پاک فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی کمانڈر بحرین نیشنل گارڈز اور کمانڈر آذربائیجان ائیر فورس سے بھی الگ الگ ملاقاتیں بھی ہوئیں ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ دونوں ملاقاتوں کے دوران پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور […]